1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دال ہری مرچ تڑکا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    دال ہری مرچ تڑکا

    اجزاء:مونگ دال1-1/2کپ،مسور کی دال ایک کپ،ٹماٹر دو عدد،پیاز ایک عدد،ہری مرچ دو عدد،ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ،ادرک لہسن دو کھانے کے چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پیاز ایک عدد،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،تیل1/2کپ (تڑکے کے لیے اجزاء) مکھن پچاس گرام،تیل دو کھانے کے چمچ،چھوٹی پیاز ایک عدد،زیرہ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ چھ عدد،چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ

    ترکیب:پہلے مونگ دال اور مسور دال کوبھگو دیں۔اب گرم تیل میں پیاز برائون کریں،پھر ٹماٹر اور پیاز کو تمام مصالحوں کے ساتھ بھون لیں۔اب اس میں دال اور گرم پانی شامل کر کے دھیمی آنچ پر پکائیں۔دال گل جائے تو اچھی طرح سے گھوٹیں،پھرہری مرچوں میں چاٹ مصالحہ بھر لیں۔اب گرم تیل میں چھوٹی پیاز فرائی کر لیں۔برائون ہو جائے تو زیرہ،ہری مرچ اور مکھن شامل کر دیں۔آخر میں دال پر تڑکا لگا دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں