جواب: دال کی مٹھائی چاچا جیییییییییییی تھوڑا انتظار کر لوو میرا موبائل خراب ہوگیا ہے تصویریں اس میں ہے ۔ ۔یہ ایک تصویر فیس بک پہ لگائی ہوئی ہے یہی دستیاب ہے یہ میں نے بیکنگ کا کورس کیا ہے کچھ مہینے پہلے تو کیک بنایا تھا۔ماربل کیک۔ہن تسی ایہ نا کہنا کوئی دیسی شے کھوا کڑیئے :192: