1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دار چینی اور شہد مختلف بیماریوں کے لئے شفاء

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از خرم, ‏4 فروری 2015۔

  1. خرم
    آف لائن

    خرم ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2015
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    اگرچہ دار چینی کو باورچی خانے کے بہترین خوشبودار مصالحے کے طور پر جاناجاتا ہے لیکن اس میں صحت یاب کرنے کی ممتاز اور قابل ذکر خصوصیات موجود ہیں۔ دار چینی جریان خون، فلو، رافع ریاں،متلی اور خرابی معدہ کو ختم کر نے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے اور مرض کو روکنے والی بہترین دوا ہے۔ یہ آنتوں میں سے گیس خارج کرنے میں مدد دیتی ہے۔
    دارچینی کا بد ہضمی اور زخموں کو مندمل کرنے کا روایتی استعمال جدید سائنس سے بھی تائید پاچکا ہے، بہت سے کھا نے پکانے میں استعمال ہونے والے مصالحہ جات کی طرح یہ بھی جسم کے لیے طاقتور اور جراثیم کش ہے۔ یہ مختلف اقسام کے بیکٹیریاں کو ختم کرسکتا ہے۔ دارچینی کی مصالحتی اہمیت اس کے اندر پائے جانے والے دو خاص تیلوں اور ایوجنیول سینملڈ ہڈی کی وجہ سے بہت زیادہ ہے جن میں کسی بھی عضو میں حرکت پیدا کرنے کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔
    امریکی اور کینڈین ماہرین کے تحقیقات شہد اور دارچینی مختلف بیماریوں کے لئے بہترین دوائیں ہیں۔ کچھ بیماریوں کے لئے انہیں کس طرح صاف کیا جائے۔
    درج ذیل میں ملاحظہ کیجئے۔
    # دل کے امراض میں مبتلا مریض شہد اور دارچینی کا مکسچر بنا کر اسے روٹی، ڈبل روٹی یا پراٹھے پر جام اور جیلی کی جگہ لگا کر روزانہ کھائیں۔ یہ کولیسٹرول کو کم کرتا ہے اور ہاٹ اٹیک ہونے کے امکانات میں بھی کمی واقع ہوتی ہے اس کا باقاعدہ استعمال دل کی دھڑکن کو مضبوط کرتا ہے۔
    # بال گرنے کی صورت میں گرم زیتون کے تیل میں ایک کھانے کا چمچ شہد اور ایک چائے کا چمچ دارچینی کا پاوٴڈر ملا کر مرکب تیار کرلیں اور نہانے سے 15 منٹ پہلے بالوں میں لگائیں اور پھر بال دھولیں یہ بالوں کو گرنے سے روکنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔
    # سولہ اونس چائے کے قہوہ میں دو کھانے کے چمچ شہد کے اور تین چائے کے چمچ دار چینی کا پاوٴڈر ملا کر دن میں دو مرتبہ پینے سے ہر قسم کا کولیسٹرول کم ہوتا ہے۔
    #آسٹریلیا اور جاپان میں ہونے والی ریسرچ کے نتائج کے مطابق معدہ اور ہڈیوں کے بڑھے ہوئے کینسر ختم کرنے میں دار چینی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ کینسر کی ایڈوانس اسٹیج میں مبتلا مریضوں کو چاہئے کہ وہ روزانہ ایک کھانے کا چمچ شہد اور ایک چائے کا چمچ دار چینی کا پاوٴڈر دن میں 3مرتبہ تین ماہ تک استعمال کریں۔
    میرا بلگ: صحت ان لائن ڈاٹ نیٹ، Health Online
     
    سعدیہ, سین, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    بلا شبہ دار چینی شہد کے ساتھ بہت عمدہ چیز ہے
     
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ مفید اور معلوماتی شیئرنگ کے لئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں