1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیر النّاس من یّنفع النّاس

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏16 جولائی 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عالم کے امام :saw: کا ایک پیارا سا فرمان
    خیر النّاس من یّنفع النّاس [الحدیث]

    یعنی لوگوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو لوگوں کو فائدہ پنچائے [الحدیث]
    دنیا میں کسی کے کام آنا یہ انسانیت کی اولین پہچان ہے
    بالا حدیث سے ہمیں یہی درس ملتا ہے کہ ہم ہمیشہ اپنے مسلم بھائیوں کا بھلا سوچیں
    ان کے ساتھ خیر خواہی کا معاملہ کریں
    ذات باری تعالیٰ سے عمل کی دعا کرتے ہیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس حدیث پاک کی روشنی میں خودکُش حملہ آور جو پاکستان کے مختلف شہروں میں بے گناہ مسلمانوں کو لقمہء اجل بنا رہے ہیں۔ ایسے خود کُش حملہ آوروں کو بعد از مرگ کس کھاتے میں رکھا جائے گا ؟؟ شہید یا قاتل ؟؟؟
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میری ناقص راے کے مطابق وہ قاتل ہیں
    اور اگر میں غلط ہوں تو اللہ مجھے معاف فرمائےبےشک وہ بہتر جانتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں