1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏24 اکتوبر 2013۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی جناب جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ، یہاں آپ نے چھوٹی چھوٹی خوشیاں شئیر کرنی ہیں ۔۔۔۔۔جیسا کہ خوشی نام ہے اچھا شعر سننے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشی نام ہے ہارون بھائی کو تنگ کرنے کا،خوشی نام ہے دوست کے ساتھ چائے پینے کا

    تو میں آغاز کرتی ہوں
    خوشی نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری اردو پر نئی لڑی کھولنے کا:84:
     
    غوری، اویس جمال لون اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے - - - - - - اچھے کھانے کا
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے۔۔۔۔۔آپ سب کو آن لائن دیکھنے کا
     
    سین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    - - - - - - - جی بھر کے سونے کا
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ---------دوستوں سے میل ملاقات کا
     
    سین اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی ہے نام ، بچوں کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا
     
    سین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے پاکستان کسی عزیز سے فون پر ملاقات کرنے کا
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    دوسروں کو خوش دیکھنے کا
     
    سین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے ضرورت مند کی ضرورت پوری کرنے کا
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے ہماری اردو پر آنے کا
     
    پاکستانی55، سین اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے جب دل کو قرار آجائے اور کسی کو دیکھ کر چہرے پر بہار آجائے۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏27 اکتوبر 2013
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    نئے ریسٹورنٹ سے کچھ نیا ٹیسٹ کرنے کا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    کسی عمدہ شعر پر جھوم جانے کا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک کے گلدستہ کا تحفہ بھیجنے کا
     
    اویس جمال لون اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے اللہ کی ذات کا شکر ادا کرنے کا
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس کا انتظار ہو ، ان سے ملاقات ہوجائے۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے اللہ کی ذات پر مکمل بھروسہ کرنے کا
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے پسندیدہ تحفہ مل جائے۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے میٹھی میٹھی باتیں سننے کا
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے ، محنت اور مشقت کے ثمر ملنے کا۔۔۔۔۔
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے کسی کے ساتھ نیکی کر کے بھول جانے کا
     
  22. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے ون ڈش پارٹی کی ڈشز کھانے کا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے اویس جمال لون جیسے صارفین کا فورم میں متحرک ہونا ۔۔۔۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے ایک دوسرے کی مدد کرنے کا
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے تربوز خریدیں اور میٹھا نکل آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے محنت کرنے کا
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے دو ناراض دوستوں میں صلح کروانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے وطن کی یاد کا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے بچوں کو رلانے کا
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی نام ہے روتے ہوئے ناراض بچوں کو منانے کا۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں