1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی جی کو 20000 پیغام ہونے پر مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏8 مارچ 2009۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    :salam:
    ہماری اردو پیاری اردو کی سب سے متحرک اور ہر دلعزیز (نقادوں کی بھی) صارفہ خوشی نے 20000 پیغامات کا ہدف عبور کر لیا ہے۔ ماشاءاللہ

    [glow=red:eek:s4jxw56]خوشی بہت بہت مبارک ہو۔[/glow:eek:s4jxw56]

    [shadow=blue:eek:s4jxw56]اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپ ہماری اردو کی رونق بحال رکھنے اور خوشیاں بکھیرنے پر اجر دے،آمین۔
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آمین
    [/shadow:eek:s4jxw56]


    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: :flor:

    خوشی جی آپ کو 20000 پیغام ہونے پر بہت مبارک ہو،اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور آپ کو ہر امتحان میں کامیابی دے انشااللہ آپ بہت ترقی کریں گی،اللہ آپ کو اپنی حفظ۔و۔امان میں رکھے۔آمین،اور آپ کی نیک دلی خواہشات پوری عطا فرمائے۔آمین

    یہ قبول کریں،

    :flor:
    :flor: :flor:
    :flor: :flor: :flor:
    :flor: :flor: :flor: :flor:
    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:



    :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    خوشی آپ کو بیس ہزار پیغامات مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو۔

    [​IMG]
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    گپ شپ کی دُنیا میں آپ کا نام سُنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا۔

    امید کہ بیس ہزار کا ھدف حاصل کر نے کے بعد
    اب ۔۔۔۔
    آپ کچھ لکھنا شروع کریں گی۔
    '
    مصروف کون نہیں ؟
    تھوڑا وقت نکالیں۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    '
    '
    گپ شپ کی دُنیا میں آپ کا نام سُنہرے الفاظ میں لکھا جائے گا۔

    امید کہ بیس ہزار کا ھدف حاصل کر نے کے بعد
    اب ۔۔۔۔
    آپ کچھ لکھنا شروع کریں گی۔
    '
    مصروف کون نہیں ؟
    تھوڑا وقت نکالیں۔[/quote:tqrpsaew]

    نادر بھائ یہ کیا آپ نے خوشی جی کو 20000 پیغام مکمل کرنے پر داد دی ہے :soch:
     
  6. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    خوشی جی 20000 پیغامات مکمل ہونے پر آپ کو دلی مبارک باد
    اللہ کریں کہ آپ یونہی اپنے علمی سفر کو جاری و ساری رکھیں
    آمین
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    [glow=red:1ptuh4hp]خوشی جی[/glow:1ptuh4hp] [fade:1ptuh4hp]20000[/fade:1ptuh4hp] پیغامات مکمل ہونے پر آپ کو دلی مبارک باد
    اللہ کریں کہ آپ یونہی اپنے علمی سفر کو جاری و ساری رکھیں
    آمین
     
  8. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    خوشی جی 20000 پیغامات مکمل کرنے پر دل کی اتھا گہرایوں سے مبارک باد وصل کریں اللہ آُپ کو اسی سپیڈ سے
    لکھنے کی توفیق دے اور آپ اسی طرح ہماری اردو کا نام اونچا کرتی رہیں آمین
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    ساگراج جی بے مثال جی اور کشکول جی بہت شکریہ

    20000ہو بھی گئے :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن جی اور بے مثال جی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ

    اور نادر جی آپ کا بھی بہت شکریہ

    میرے کسی ایک جملے سے اگر کسی کے چہرے پہ مسکراہٹ بکھری تو میرے لئے اس سے بڑھ کے بڑا کوئی انعام نہیں ھے نادر جی اور مجھے دکھ ھے ایسی مسکراہٹ آپ کومیری تحریر سے حاصل نہیں ہوئی میں کوشش کروں گی کہ اب آپ جیسا لکھ سکوں
     
  11. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [glow=red:1jbbnd37]خوشی جی ترقی مبارک ھو[/glow:1jbbnd37]
     
  12. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    [glow=red:393zlbcz]ترقی مبارک ھو خوشی جی[/glow:393zlbcz]
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    شکریہ لک جی آپ کی غلطیاں نکالنے کی وجہ سے ہی ایسا ہوا ھے
     
  14. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    :a180:
    بہت بہت :a150: ہو
    :a165:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    :salam:
    خوشی صاحبہ شاندار ترقی پر اس طرح کی شاندار مبارک باد تو نہیں دے سکتے مگر پھر بھی بہت بہت مبارک ہو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  16. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    :a150: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    خوشی جی میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ لک جی
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم خوشی جی۔۔۔۔۔آپ کو ہماری (مبارز اور نادر بھائی کی) طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا و آخرت اور زندگی کے ہر میدان میں قدم قدم پر کامیابیاں عطا کرے۔۔آمین۔۔۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    ہارون جی موڈی جی اور رشید جی بہت شکریہ آپ سب کا
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    السلام علیکم خوشی جی۔۔۔۔۔آپ کو ہماری (مبارز اور نادر بھائی کی) طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا و آخرت اور زندگی کے ہر میدان میں قدم قدم پر کامیابیاں عطا کرے۔۔آمین۔۔۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    وعلیکم السلام

    بہت شکریہ مبارز جی

    اور

    نادر جی اپنی مبارک ریکارڈ کروا چکے ھیں :201:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    بہت شکریہ مبارز جی آپ کا بھی آپ کے نادر بھائی جان کا بھی

    جزاک اللہ ، اللہ تعالی آپ کو بھی اپنی حفاظت میں رکھے ہمیشہ
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ کس بات کے لئے۔۔۔یہ تو ہمارا فرض تھا۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلیں پھر فرض نبھانے کا شکریہ قبول فرمائیں
     
  25. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کئی معرکوں کو سر کرنے والے تاریخ میں اپنا نام دسروں سے لکھوا کے زندہ جاوید ہوگئے۔۔۔۔مگر وہی ایک کام کرتے ہوئے مشہور ہوگئے۔۔۔۔۔شاید ان کا زمانہ ایسا ہی تھا۔۔۔۔کہ ہر فن مولا ہونا ان کے نصیب میں نہ تھا اور نہ اس کے لیے ان کے پاس مطلوبہ ٹولز تھے۔۔۔۔۔۔شاید ٹولز بھی ہونگے کسی حد تک۔۔۔۔۔ان کا صحیح استعمال ایک سوالیہ نشان ہے۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن خوشی نہ صرف ہر فن مولا ہیں بلکہ آج کی دنیا میں موجود بہترین ٹولز کا بے مہابا استعمال بھی کرتے ہیں اور اپنا نام سنہری الفاظوں میں‌لکھنے کے لیے کسی مورخ کا سہارا بھی نہیں‌لیا۔۔۔۔۔۔جی ہاں‌۔۔۔۔وہ خود ہی ایک کردار ہیں۔۔۔۔۔۔خود ہی ایک مورخ۔۔۔۔۔اور اپنے ہاتھوں سے اپنا تاریخ رقم کرتے ہیں۔۔۔۔اور مجھ ایسے کئ صارف ہماری اردو۔۔۔۔ان کے پیغامات سے سیکھتے ہیں۔۔۔۔۔یہ اور بات ہے کہ صرف گرد راہ کو ہی پاتے ہیں‌کہ وہ تیز سے تیز تر کی جانب گامزن منزل ہیں۔۔۔۔۔۔۔چلو دعوی تو ہے نہ کہ جب خوشی تاریخ رقم کررہی تھی اور ہے۔۔۔۔تو کہیں ہم نے بھی دو چار باتیں کیں۔۔۔۔سو یہی ہمارے لیے سرمایہ ہے۔۔۔۔۔خوشی بہت مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خان جی بہت شکریہ آپ کی باتیں ہمیشہ بہت سچی اور بہت گہری ہوتی ھیں مگر میں کیا لکھتی ہوں کچھ بھی نہیں یہی دو پل ھیں جو آپ جیسے دوستوں کی قربت میں گزار لیا جاتے ھیں سب سے مجھے سیکھنے کو ملتا ھے آپ جانتے ہی ہوں گے انسانی رویے بہت کچھ سکھا دیتے ھیں ، میں سمجھتی ہوں آج کا جو پل اپنے ہاتھ میں ھے اسے بہتر طریق سےگزار لیا جائے تو باقی سب ٹھیک ہو جاتا ھے پھر کل کا کیا پتہ کل ہو نہ ہو
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت بہت مبارک ہو ، ۔ ایسی برق رفتاری پہلے کبھی دیکھی نہ تھی ، :yes: :yes: :yes: :yes:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ بے باک جی

    ویسے رفتار آپ کی بھی کچھ کم نہیں :mashallah:
    آپ کی برق رفتاری شاعری میں دیکھ رہی ہوں کسی کو پڑھ کے داد دینے کا موقع نہیں دے رھے آپ اور پڑھے بنا مجھ سے داد دی نہیں جاتی :yes:
     
  29. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    Re: خوشی کو 20000پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

    [fade:v7oexyk1]خوشی صاحبہ نے بیس ھزار پیغامات کیا مکمل کیے ، سب کو جگا دیا، کہ دیکھو برق رفتاری کیا ہوتی ہے ، چھ ماہ سے کم عرصے میں زقندیں لگاتی کہاں کی کہاں پہنچ گئی ہیں ، :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :flor: :flor: :flor: ہم تو اس رفتار سے سوچ بھی نہیں سکتے ، ، مزید سونے پر سہاگہ کہ خوشی صاحبہ کے لیے ڈبل انعام رکھا گیا ہے ، دو دو لڑیاں بیک وقت شروع کی گئی ہیں ، ہم رشک کر سکتے ہیں ، اور ان کی ہمت کی داد بھی دیتے ہیں ۔ پیاری اردو والوں کو چاہیے کہ ان کے نام کی سنہری تختی آویزاں کریں ،[/fade:v7oexyk1]
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔یہی باتیں تو ہوتی ہیں آپ کی ۔۔دل کو موہ لیتی ہیں۔۔۔۔ :dilphool:

    کل ہو نا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں