1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشگوار یادیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عمار خاں, ‏2 اکتوبر 2006۔

  1. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ہم تو خیر سے اتنا دماغ استعمال کررہے ہیں کہ ڈر لگتا ہے گھس ہی نہ جائے۔۔۔۔!
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرنا نہیں۔ گھس جانے دو۔
    وہ حضرت اقبال :ra: نے کہا ہے نا۔

    تو بچا بچا کو نہ رکھ اسے تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
    کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہِ آئینہ ساز میں​
     
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمار بھائی ۔۔ سعدیہ جی کی بات پر غور ہو
    سعدیہ جی نے ایک اور فائدہ بیان کر دیا عمار بھائی کے لیے۔ :twisted:
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    جبار جی آپ کے دوست کا خط پڑھ کر طبیت فریش ہوگئی
    بہت زبردست لکھا! آپ کے دوست نے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج شام ہی ایک واقعہ میرے ذہن میں آیا سوچا آپ لوگوں سے شئیر کر لوں۔ کیونکہ یہ واقعہ یاد آنے پر میں ہمیشہ مسکرا دیتا ہوں۔

    کافی عرصہ پہلے مجھے ایک یورپین نژاد فیملی کے بچوں کو پڑھانے کا اتفاق ہوا۔ ذہن میں رہے کہ ایسے بچے بالعموم بے باک اور بے جھجک ہوتے ہیں۔ مجھے بھی اس بات کا اندازہ تھا ۔ چنانچہ پہلے دن جب میں ان کے ساتھ بیٹھا تو سب بچوں نے حسبِ توقع کچھ اوٹ پٹانگ سوال و جواب شروع کر دیے۔ میں بھی دوستانہ ماحول میں ان سے بات چیت کر رہا تھا ۔

    اچانک ایک بچی جو میرے پاس صوفے پر بیٹھی تھی۔ میری ناک میں جھانکتے ہوئے دوسرے بچوں سے مخاطب ہو کر کراہت سے بولی
    “ چھی چھی چھی ۔۔ انکل کی ناک میں تو بہت سارے بال ہیں “
    میں نے فوراً جواب میں مسکراتے ہوئے کہا

    “بیٹی جا کر اپنے ابو کی ناک بھی دیکھو کیا انکی ناک میں پھول اگتے ہیں“‌؟؟

    اس پر بچی جھینپ گئی اور آئندہ کے لیے محتاط ہو گئی۔‌
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ نے تو بیچاری کو لاجواب کر دیا۔ :lol:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الجبار بھائی ۔ سچی بات ہے کچھ بچے واقعی آفت کے پرکالے ہوتے ہیں۔ آسانی سے قابو نہیں‌آتے :evil:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ بھی بچپن میں ایسے ہی ہوتے ہوں گے۔ :p
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں کیا مطلب ؟؟
    میں ابھی بھی بچپن میں ہی ہوں۔ یعنی بھولا بھالا بچہ :wink:

    کم از کم میری پیاری ماں تو ابھی تک یہی کہتی ہیں اور مجھے ان کی بات پر پورا یقین ہے :)
     
  11. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    یقین ہونا بھی چاہئے!
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی عمار بھائی !
    یہی بات تو میں عبد الجبار بھائی کو سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا۔

    ویسے آپ کہاں تھے اتنے دنوں سے ؟
     
  13. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    کیا بتائیں ہم آپ کو کہ کیا حال ہے ہماری مصروفیت کا۔۔۔
    بس وقت ہی نہیں مل پارہا۔۔۔ اور نہ ہی کوئی خوشگوار قصہ سمجھ آرہا ہے جو لکھا جائے۔ دیکھیں کہ کب یاد آتی ہے کوئی خاص بات!
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمار بھائی ۔
    کوئی بات نہیں آپ خوشگوار واقعہ یاد آئے بغیر بھی آ جایا کریں۔ :)
     
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنی اوتار والی تصویر بنوانے کا واقعہ یا حادثہ جو بھی ہے لکھ بھیجئے۔
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اگر واقعہ نہیں سنانا تو اوتار بھی اُتار دیں :wink:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر پھر بھی یاد نہ آیا تو ؟
     
  18. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اف ف ف۔۔۔!
    دوستو! آپ میرے اوتار کو دیکھئے۔ میں کتنا ننھا سا ہوں۔۔۔ اس وقت کا واقعہ کیسے لکھا جاسکتا ہے؟ ہاں، کوئی من گھڑت کہانی ضرور بنائی جاسکتی ہے اور یہ کام خواتین سے بہتر کون کرے گا۔۔۔۔؟
     
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بات آپ کے، ہارون صاحب اور نعیم صاحب کے درمیان تھی۔

    خواہ مخواہ خواتین کو بیچ میں گھسیڑنے کی کوشش نہ کریں۔ :evil:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بعد میں نہ کہنا کہ ہمیں برابر کے حقوق نہیں ملتے :twisted:
     
  21. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    یہ تو ان مردوں کی عادت ہے
    ہر بات کی ذمہ داری خواتین پر ڈال کر اپنا دامن بچانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں
    مگر وہ سب جانتا ہے اسے سب خبر ہے
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    برابری کے حقوق کیا بدنامی میں ہی ملنے ہیں ؟

    اور ہاں ۔ عورت مرد سے برابر نہیں بلکہ مرد سے بہتر ہے۔ الحمدللہ
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کہتے ہیں بال کی کھال اُتارنا
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس بحث کو طول ہی خواتین نے دیا اور اب زاہرا جی فرماتی ہیں :

    اب ہم کیا بولیں؟
    کہ بات کس کے درمیان ہوئی اور بیچ میں کس کو گھسیڑا گیا ؟
     
  25. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ہم سب یہاں کیا لڑنے کے لیے آتے ہیں ؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں زاہرا جی ہرگز نہیں۔ ہم یہاں لڑنے کے لیے نہیں بلکہ لڑنے مرنے کے لیے آتے ہیں :lol:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب ہیلمٹ لیکر آنا پڑیگا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو گھر والوں سے بچنے کے لیے پہلے سے ہی ہیلمٹ رکھا ہوا ہے۔
    خریدنا تو ہم غریبوں‌کو پڑے گا :p
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موٹر وے پولیس سے لے لیں
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے سر میں مارنے کی جراءت ہی کسی کو نہیں ہو گی ۔ انشاء اللہ 8)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں