1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خود کو چوروں سے بچانے والا حساس موبائل فون ایجاد

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏20 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    خود کو چوروں سے بچانے والا حساس موبائل فون ایجاد


    [​IMG]

    دنیا بھر میں موبائل فون چوری ہونے اور چھین لئے جانے کے واقعات عام ہیں
    زیورخ (نیٹ نیوز)دنیا بھر میں موبائل فون چوری ہونے اور چھین لئے جانے کے واقعات عام ہیں ،اسی پریشانی کو دیکھتے ہوئے سوئٹزر لینڈ کی ایک موبائل کمپنی نے ایک نیا موبائل فون بنایا ہے جس میں فون خود کو کسی اُچکے سے بچانے کی کوشش کرے گا۔اس موبائل فون میں نصب سنسر گھبرائے ہوئے چور کے دل کی دھڑکن نوٹ کرتے ہوئے احساس کرسکے گا کہ اٹھانے والا اس کا مالک ہے یا کوئی اٹھائی گیرا آن پہنچا ہے ۔کمپنی کاکہناہے کہ مالک کے علاوہ کسی کے فون کو ٹچ کرنے سے یہ اتنی تیزی سے تھرتھرائے گا کہ اسے پکڑنا مشکل ہوجائے گا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں