1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خودي کي زندگي

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏14 مئی 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    خودي ہو زندہ تو ہے فقر بھي شہنشاہي
    نہيں ہے سنجر و طغرل سے کم شکوہ فقير
    خودي ہو زندہ تو دريائے بے کراں پاياب
    خودي ہو زندہ تو کہسار پر نيان و حرير
    نہنگ زندہ ہے اپنے محيط ميں آزاد
    نہنگ مردہ کو موج سراب بھي زنجير!
     
    ناصر إقبال اور عمران علی قریشی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں