1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت پاؤں

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏5 جنوری 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    (ایلوویرا) ایک ایسا پودا ہے جو اپنے اندر بے شمار طبی فوائد کا خزانہ لیئے ہوئے ہے۔یورپ میں کی جانے والی تحقیق کے مطا بق اس پودے کے گودے میں بے انتہاطبی خواص پائے جاتے ہیں جو کہ جلدی امراض کے لیئے بہت فائدہ مند ہیں۔گھیکوار(ایلوویرا) کے مستقل استعمال سے آپ کی جلد ملائم اور تروتارہ ہونے کے ساتھ ساتھ چمکدار بھی ہوجاتی ہے۔
    ایک پیالی میں ایک ٹہنی گھیکوارکا گودہ نکال لیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک ہاتھ اور پاؤں پر اس کا مساج کریں اور پھر پانچ سے دس منٹ کے لیئے چھوڑ دیں۔جب خشک ہوجائے تو ٹھنڈے پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔یہ مساج روزانہ کرنے سے بہت جلد آپ کے ہاتھ اور پاؤں صاف ستھرے اور چمکدار ہوجائیں گے۔
     
    ھارون رشید اور چھٹا انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ طریقہ ہے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں