1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواہش دید میں جلتی ہوئی آنکھیں دیکھو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏13 مئی 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خواہش دید میں جلتی ہوئی آنکھیں دیکھو
    ورنہ رک رک کے اکھڑتی ہوئی سانسیں دیکھو
    شاید جلتے ہوئے پروانے تو دیکھے ہوں گے
    یہ لو اب آس کی بجھتی ہوئی شمعیں دیکھو

    خوشی کا بلاگ پڑھا بہت اچھا لگا۔ آپ کی نظر ایک اپنا قطعہ۔ اس میں‌کہیں آپ کا نام بھی آتا ہے اگر آپ ڈھونڈ پائیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔ بتائیں۔
    باقاعدہ شاعر تو نہیں لیکن کبھی کبھی کچھ الٹا سیدھا لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خواہش دید میں جلتی ہوئی آنکھیں دیکھو

    واہ بہت خوب ، اچھا قطعہ ھے ، بلاگ پڑھنے کا بے حد شکریہ ، ڈھونڈنے کا کام کل پہ چھوڑے دیتی ہوں‌آج بہت تھکی ہوئی ہوں
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خواہش دید میں جلتی ہوئی آنکھیں دیکھو

    شکریہ میں آپ کے جواب کا انتظار کروں گا
     
  4. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خواہش دید میں جلتی ہوئی آنکھیں دیکھو

    اچھی کوشیش ہے۔ خوش رہیں

    میں نے نام ڈھونڈ لیا۔ خواہش کا "خو" اور "ش" نیز "جلتی " کی "ٰی"
    بن گئی "خوشی"۔


    :172:
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خواہش دید میں جلتی ہوئی آنکھیں دیکھو

    جی نہیں محترمہ
    خواہش کا ۔ خ
    ورنہ کا ۔ و
    شاید کا ۔ ش
    یہ کا ۔ ی
    چاروں فقرات کے پہلے پہلے حروف
    شکریہ آپ نے کوشش کی
     
  6. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خواہش دید میں جلتی ہوئی آنکھیں دیکھو

    اوہ!!!!!!!!!!! اچھا۔ خوب!!!!!!!!!!!:a165:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خواہش دید میں جلتی ہوئی آنکھیں دیکھو

    ملک بلال بھائی ۔ بہت سی داد قبول کریں۔
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خواہش دید میں جلتی ہوئی آنکھیں دیکھو

    شکریہ نعیم بھائی آپ کی حوصلہ افزائی کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں