1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواتین ہی خواتین کی دشمن کیوں؟

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏15 جنوری 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب :a180: بہت اچھی تحریر ھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ مردوں کو " معصوم " ثابت کرنے کا شکریہ :baby:
     
  4. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔قمر احمد آزاد

    ہمیشہ کی طرح مفید معلومات فراہم کرنے کا شکریہ۔
    ۔
    اسی طرح خوشی کو آئینہ دکھاتے رہئیے۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    :soch:

    نادر جی میں تو اب تک آپ کو میل ہی سمجھتی آئی مجھے نہیں علم تھا کہ آپ بھی فی میل ھیں
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہاں بھی لڑائی شروع ہوگئی۔۔۔سب امن کے ساتھ رہیں۔۔۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی خواتین ہی خواتین کی دشمن ہوتی ہیں :hasna: :201: :hasna:
     
  8. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    عزیز ہم وطنو !
    اگر خواتین ہی خواتین کی دشمن ہوتی ہیں تو محترمہ بی بی کے قتل کا شک مابدلوت پر کیوں کیا جاتا ہے ؟
    کسی عورت پر کیوں نہیں ؟
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کے ساتھ جو ھیں وہ سب خواتین ہی ھیں :201:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پھر تو شیریں رحمان کو پکڑیں جا کر :176:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    شیری رحمان نے تو پہلے خود زرداری صاحب کو پکڑ رکھا ہے :suno:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مجھے آج تک اس کے نام کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔یہ شیری ہے یا شیریں؟ :nose:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    وضاحت کا شکریہ :hands:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس عنوان کی تصدیق نہ ہو جائے اس لئے وضاحت کی زحمت اٹھائی :201: :201: :201: :201: :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    الزامات سے بچنے کے لیے زحمتیں تو گوارا کرنا ہی پڑتی ہیں :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں