1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواتین کے لباس سے متعلق وزیراعظم کا بیان، جمائما گولڈ سمتھ کا ردعمل آگیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 اپریل 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین کے لباس سے متعلق وزیراعظم کا بیان، جمائما گولڈ سمتھ کا ردعمل آگیا

    جمائما گولڈ سمتھ نے خواتین کے لباس سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید کرتی ہوں ان کے بیان کوغلط انداز میں پیش کیا گیا ہوگا۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ردعمل میں جمائما گولڈ سمتھ نے لکھا کہ جس عمران خان کو میں جانتی ہوں، وہ خواتین پر نہیں مرد کی آنکھوں پر پردہ ڈالنے کے قائل ہیں۔
    جمائما نے اپنے ٹویٹ میں قرآن پاک کی آیت کا حوالہ بھی دیا جس میں مومن مردوں کو اپنی نظریں نیچی رکھنے کی تلقین کی گئی ہے۔

    خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں فحاشی کو جنسی ہراسانی کے بڑھتے واقعات کی وجہ قرار دیا تھا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں