1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق۔۔۔

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏11 اپریل 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اسکاٹ لینڈ کی خواتین دیگر ملکوں کی خواتین کے مقابلے میں زیا دہ کنجوس ہو تی ہیں۔۔۔۔۔۔
    *
    دھوکہ دہی میں امریکی خواتین سب سے آگے ہیں۔۔
    *
    گھومنے پھرنے والی خواتین فرانسسی خواتنین کیلئے مشہور ہے۔
    *
    بھارتی خواتین چغل خور ہوتی ہیں
    *
    شوہروں کی سب سے زیا دہ پٹا ئی اٹلی کی خواتین کر تی ہیں
    *
    اسپین میں خواتین سب سے زیادہ نوکری پیشہ ہیں
    *
    کھیلوں سے زیا دہ دلچسپی رکھنے والی خواتیں کا تعلق برطانیہ سے ہے
    *
    جنوبی افریقہ کی خواتین نرم مزاج ہوتی ہیں
    *
    سخت مزاج خواتیں کا تعلق ناروے سے ہے۔
    *
    عرب خواتین کی زیا دہ تعداد خاموش طبع ہو تی ہے
    *
    جاپانی خواتین زیادہ ہلہ گلہ پسند کرنے والی ہوتی ہیں
    *
    چینی خواتین بہت سخت جان
    *
    پاکستانی خواتین زیادہ فضول خرچ ہوتی ہیں
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق۔۔۔

    حیرت کی بات ہے یہ معلومات ایک خاتون فراہم کر رہی ہیں۔
    ہاہاہاہاہا
     
  3. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق۔۔۔


    مرد تو اتنی ہمت نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ بیچارہ برباد ہوجائے گا - ہا ہا ہا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق۔۔۔

    آپی جی یہ کیسے پتا چلا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں