1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خصوصی دعا (مغفرت )کی درخواست

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏25 جولائی 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم؛ ہماری اردو کے صارف جناب محمد قاسم بھائی صاحب کے والد محترم تقدیر الہیٰ سے وفات پا گے ہیں ؛ان للہ وان الیہ راجعون ؛سب بہن بھائیوں سے خصوصی دعا کی درخواست ہے ۔اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائیں ،آمین ثم آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    یہ خبر پڑھ کر بہت دکھ ہوا ہے ، اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم کے حضور دعا ہے وہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام سے نوازیں۔​
    اور محترم داؤد صاحب اور دیگر ان کے لواحقین کو صبر و اجر سے نوازیں​
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم کے حضور دعا ہے وہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام سے نوازیں۔​
    اور محترم داؤد صاحب اور دیگر ان کے لواحقین کو صبر و اجر سے نوازیں​
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔
    اللہ پاک مرحوم کی بخشش و مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین ثم آمین
     
  8. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون​
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرماکر جنت میں اعلی مقام عطافرمائے۔
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!​
    آپ تمام کا شکریہ کہ آپ لوگوں نے اس دکھ کی گھڑی میں میرا ساتھ دیا۔ اور میرا حوصلہ بلند کیا۔​
    مولانا یسین احمد عثمانی رحمہ اللہ میرے تازاد بھائی تھے۔ ایک قسم کے بڑے بھائی تھے۔ ہمیشہ مجھے بھائیوں کا پیار دیا۔ بیماری میں سب کو خوش رکھتے تھے۔ میرے استاد بھی تھے۔ میں نے فارسی ، ریاضی، اور اردو کی کتب بھائی جان سے پڑھیں ۔ گزتشہ سات سال سے دل کی عارضہ میں مبتلا تھے۔ آخر چھ ماہ ہوسپٹل میں گزارے۔ دل نے کام کرنا بند کردیا تھا۔ گردے فیل ہوگئے تھے۔ جسم میں پانی بھر گیا۔ آخر وقت تک سب کو دلاسہ دیتے رہے۔ قر آن پاک منگوایا۔ اس کی تلاوت کی ۔ اس کے بعد لیٹ گئے۔ تھوڑی دیر بعد اپنے بیٹے محمد قاسم کو کہتے ہیں مجھے اٹھاؤ اور سینے سے لگاؤ۔ جیسے ہی اس نے والد کو اٹھایا۔ تو نے اپنے بیٹے کے ہاتھوں ہی اپنی جان خدا کے سپرد کردی ۔ آخری وقت تک مسکراتے رہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی مولانا کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے۔ آمین​
    آخر میں ایک بار پہر آپ ساب کا مشکور ہوں۔ اور دعا گوہوں اللہ تعالٰی ہمیں اسلامی زندگی نصیب فرمائے۔ اور خاتمہ بالایمان نصیب فرمائے۔ آمین​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خوشبختی ہے ، ہزاروں لوگ اس حال میں رخصت ہوتے ہیں کہ ان کا کوئی ان کے پاس نہیں ہوتا ، اللہ تعالٰی مولانا کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب فرمائے اور محمد قاسم بھائی کو صبر و حوصلہ اور عزم عطا فرمائے ۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون​
    بہت دکھ ہوا ۔اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ اور جنت میں ​
    اعلٰی مقام عطا فرما ئے ​
    آمین​
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
    کل نفس ذائقۃ الموت۔۔۔۔اللہ ہمیں بھی فکر آخرت عطا فرمائے۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:

    آمین ثم آمین
    واقعی آپ نے بہت زبر دست بات کی ۔ اور قاسم کا بھی بہت بڑا حوصلہ ہے۔ کیونکہ عمر میں مجھ سے چھوٹا ہے۔ آپ اندازہ لگا لیں۔ اس عمر میں بھی اللہ پاک نے اسے کافی حوصلہ دیا ہے۔ اب اپنے والد کے تمام ذمہ داریاں اس پر آگئی ہیں۔ الحمداللہ اللہ پاک نے اسے ہر موڑ پر ثابت قدم رکھا ہے۔ اتنی سی عمر میں اللہ پاک نے اسے کافی سمجھ عطا کی ہے۔ اپنے والد مرحوم کی تمام ذمہ داریاں نبھا رہا ہے۔ اللہ پاک اسے ثابت قدم رکھے۔ اور اسے اپنے والد مرحوم کے خواب پایہ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
    محبوب خان، پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں