1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خشک میوہ جات کے صحت سے متعلق فوائد اور نقصانات

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 جنوری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    خشک میوہ جات کے صحت سے متعلق فوائد اور نقصانات

    پروٹین سے بھرپور خشک میوہ جات کا استعمال صحت کیلئے نہایت اہم قرار دیا جاتا ہے
    طبی ماہرین کے مطابق خشک میوہ جات پھلوں، گوشت اور انڈوں کے برابر مقدار میں پروٹین نہیں دے سکتے مگر ان سے حاصل ہونے والا پروٹین زیادہ مفید ہوتا ہے ۔ بادام نہار منہ کھانے سے ذہانت میں اضافہ اور کمر پتلی ہوتی ہے ۔ اخروٹ میں وٹامن اور معدنی نمک پایا جاتا ہے جس نہ صرف مسلز مضبوط ہوتے ہیں بلکہ اس سے میٹابولزم بھی تیز ہوتا ہے ۔چلغوزہ جگر اور گردوں کیلئے مفید ہے ، اس میں کولیسٹرول نہیں پایاجاتا جبکہ چلغوزے کی تھوڑی سی مقدار لمبے عرصے تک وزن کم کرنے میں معاون ہے ۔کشمش کا استعمال دانتوں کو مضبوط بناتا ہے مگر گرم تاثیر رکھنے کے سبب اس کے زیادہ استعمال سے پیٹ خراب، متلی، نکسیر کا پھوٹنا اور چہرے پر دانوں کا سبب بن سکتاہے ۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں