1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خشک جلد کی حفاظت

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏29 نومبر 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    خشک جلد میں سیبم کی مقدار کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے ماحول کی سختی تو برداشت نہیں کر سکتی۔ اس وجہ سے اس کی حفاظت ذرا مشکل ہوتی ہے ،بس ذرا سی محنت سے اسکی حفاظت کی جا سکتی ہے کے لئے ضروری ہے کے آپ پانی کا معتدل استعمال کریں۔ اس سے جلد نم رکھتی ہے اور زیادہ خشک جلد پھٹنے نہیں پاتی۔ اور نہاتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کے نیم گرم پانی ہو اور صابن زیادہ استمال نہ کریں اور صابن وہ استمال کریں جو نازک جلد کے لیں ہو منہ ہاتھ یا نہانے کے بعد جلد کو رگڑ کر صاف نا کریں نا جلدی کریں بہت آرام سے ہلکے ہاتھوں اور نرم تولیہ استمال کریں ،
    اور ضروری ہے کے رات میں سونے سے پہلے اچھا باڈی موئسچرائزر استمال کریں ،،
     
  2. ماہم
    آف لائن

    ماہم ممبر

    شمولیت:
    ‏26 نومبر 2016
    پیغامات:
    172
    موصول پسندیدگیاں:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    میری جلد بھی اکثر پھٹ جاتی ہے ۔کوئی لوشن لگا لوں تو وقتی اثر ہوجاتا ہے۔بعد میں پھر ویسی۔اور فیس واش یوز کرتی ہوں صابن نہیں۔
     
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    خالص گلیسرین اپنے چہرے پر لگیں اور ہلکے ہاتھوں سے مساج بھی کریں ، اور کچھ دیر لگا رہیں دیں ،، پھر اس کو ٹیشو سے صاف کریں ،، اور نیم گرم پانی سے منہ دھو لیں یہ ہمارا آزمایہ ہوا ہے انشا الله فایدہ ہوگا ،، پانی کا استمال زیادہ کریں ، اس سے آپ کے پیروں پر بھی اثر پڑے گا ،،
    یا پھر زیتون کا تیل اور میٹھے بادام کا تیل لے کر مساج کریں بہترین نسخہ ہے ​
     
    Last edited: ‏29 نومبر 2016

اس صفحے کو مشتہر کریں