1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدا کے بعد ہمارا بس اک ٹھکانہ ہے ۔۔ محمد ریاض شمیم کرمانی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے بعد ہمارا بس اک ٹھکانہ ہے
    حضور ختم رسلﷺ کا وہ آستانہ ہے
    نبی ﷺ کے شہر کا ماحول عارفانہ ہے
    حبیب پاک ﷺ کا مسکن تو والہانہ ہے​

    خدا گواہ ہے میرا، اور اک زمانہ ہے
    قسم خدا کی تمہارا ﷺ نگر سہانا ہے​

    قدم قدم پہ ملائک سلام کہتے ہیں
    خوش آمدید کا ہر طرز عاشقانہ ہے​

    جلالِ نور کا مورِد ہوا تھا طور کبھی
    جمالِ نور ، محمد ﷺ کا آستانہ ہے​

    عداوتوں کو مٹاتے رہے عیادت سے
    حضور آپ کی شفقت کا کیا ٹھکانا ہے​

    شمیم آپ ﷺ کی الفت میں چاشنی چاہے
    عطا تو آپ ﷺ کی حضرت شہنشہانہ ہے​

    ----
    محمد ریاض شمیم کرمانی
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل


     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے بعد ہمارا بس اک ٹھکانہ ہے
    حضور ختم رسلﷺ کا وہ آستانہ ہے
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں