1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدا کی ہے بڑی نعمت مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔ محمد قیصر رضا تیغی سمستی پور

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کی ہے بڑی نعمت مرے سرکار کی چوکھٹ
    زمانے کے لیے رحمت مرے سرکار کی چوکھٹ

    مرے مولیٰ کی ہے قدرت مرے سرکار کی چوکھٹ
    ہراک شے کے لیے برکت مرے سرکا کی چوکھٹ

    مرے دل کی بس اک چاہت مرے سرکار کی چوکھٹ
    زہِ قسمت مری جنت مرے سرکار کی چوکھٹ

    مرے سرکار کی قربت اسے حاصل ہوئی بے شک
    ملی جس کو تری قربت مرے سرکار کی چوکھٹ

    ہراک لمحہ مرا دل کہتا ہے مجھ سے چلو طیبہ
    *دلِ مضطر کی ہے راحت مرے سرکار کی چوکھٹ*

    ہے میرے پاس جو کچھ بھی عنایت بس تمہاری ہے
    ملی تم سے مجھے شہرت مرے سرکار کی چوکھٹ

    سوا تیرے کسی بھی چیز کی حاجت نہیں مجھ کو
    رہے دل میں تری الفت مرے سرکار کی چوکھٹ

    فرشتے آتے ہیں جس جا درودوں کے لیے تحفے
    جہاں میں ہے وہ با عظمت مرے سرکار کی چوکھٹ

    بفضلِ رب شفاعت کے لیے قیصر کو محشر میں
    ہے کافی بس تری نسبت مرے سرکار کی چوکھٹ
    ----------
    محمد قیصر رضا تیغی سمستی پور
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کی ہے بڑی نعمت مرے سرکار کی چوکھٹ
    زمانے کے لیے رحمت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے میرے پاس جو کچھ بھی عنایت بس تمہاری ہے
    ملی تم سے مجھے شہرت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سوا تیرے کسی بھی چیز کی حاجت نہیں مجھ کو
    رہے دل میں تری الفت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فرشتےآتے ہیں جس جا درودوں کے لیے تحفے
    جہاں میں ہے وہ با عظمت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بفضلِ رب شفاعت کے لیے قیصر کو محشر میں
    ہے کافی بس تری نسبت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد ذولفقار قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطاکرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں