1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدا عروج کو یوں بھی زوال دیتاہے از احمد حیدر آبادی

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا عروج کو یوں بھی زوال دیتاہے
    خوشی کے ساتھ ہی رنج و ملال دیتا ہے
    اگرچہ تشنگی صحرا میں ڈال دیتاہے
    چٹان سے بھی تو جھرنےنکال دیتاہے
    کبھی تو نائو ڈبودے وہ لا کے ساحل پر
    کبھی بھنور سے سفینے نکال دیتا ہے
    کبھی امیر کو کر دے غریب پل بھر میں
    کبھی فقیر کو کثرت سے مال دیتا ہے
    غرور اور تکبر کے وار سے بچنے
    وہ متقی کو قناعت کی ڈھال دیتا ہے
    وہ اپنے بندوں کو توفیقِ نیک و بد دے کر
    تمیز و فکرِ حرام و حلال دیتا ہے
    بگاڑ کر کبھی صورت کسی تونگر کی
    کسی غریب کو حسن و جمال دیتا ہے
    نوازتا ہے خطاب کلیم سے ان کو
    کلام کرنے کی جن کو مجال دیتاہے
    بلا کے فرش سے عرشِ بریںپہ خوش ہو کر
    دل حبیب کی حسرت نکال دیتا ہے
    قرآن پاک کی تفسیر ہیں سراپا جو
    زمانہ آج بھی جن کی مثال دیتا ہے
    وہ ریگزار جہاں پیاس ایڑیاں رگڑے
    وہیں سے چشمئہ زم زم نکال دیتاہے
    پکار سن کے نمازز کھنچے چلے آے
    نبی کو ایسا موذن بلال دیتا ہے
    قناعتوں کے خزانے بغیر مانگے بھی
    وہ مجھ غریب کی جھولی میں ڈال دیتا ہے
    جو فکر حمد و ثنا ذہن میں ابھرتی ہے
    اسی کو شعر کے پیکر میں ڈھال دیتا ہے
    درِ حبیب پر اکثر بلا کے احمدؔ کو
    دلِ غریب کی حسرت نکال دیتا ہے
    -----
    احمد حیدر آبادی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا عروج کو یوں بھی زوال دیتاہے
    خوشی کے ساتھ ہی رنج و ملال دیتا ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اگرچہ تشنگی صحرا میں ڈال دیتاہے
    چٹان سے بھی تو جھرنےنکال دیتاہے​

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی تو نائو ڈبودے وہ لا کے ساحل پر
    کبھی بھنور سے سفینے نکال دیتا ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی امیر کو کر دے غریب پل بھر میں
    کبھی فقیر کو کثرت سے مال دیتا ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غرور اور تکبر کے وار سے بچنے
    وہ متقی کو قناعت کی ڈھال دیتا ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اپنے بندوں کو توفیقِ نیک و بد دے کر
    تمیز و فکرِ حرام و حلال دیتا ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بگاڑ کر کبھی صورت کسی تونگر کی
    کسی غریب کو حسن و جمال دیتا ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نوازتا ہے خطاب کلیم سے ان کو
    کلام کرنے کی جن کو مجال دیتاہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بلا کے فرش سے عرشِ بریں پہ خوش ہو کر
    دل حبیب کی حسرت نکال دیتا ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن پاک کی تفسیر ہیں سراپا جو
    زمانہ آج بھی جن کی مثال دیتا ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ریگزار جہاں پیاس ایڑیاں رگڑے
    وہیں سے چشمئہ زم زم نکال دیتاہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قناعتوں کے خزانے بغیر مانگے بھی
    وہ مجھ غریب کی جھولی میں ڈال دیتا ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو فکر حمد و ثنا ذہن میں ابھرتی ہے
    اسی کو شعر کے پیکر میں ڈھال دیتا ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    درِ حبیب پر اکثر بلا کے احمدؔ کو
    دلِ غریب کی حسرت نکال دیتا ہے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں