1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خداکاشکرہے!

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عمر خیام, ‏1 جون 2012۔

  1. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    مشہور انقلابی شاعر حبیب جالب نے ایک بار ناصر کاظمی سے کہا" جب کبھی کسی رسالے میں آپ کی کوئی غزل دیکھتا ہوں تو دل میں خواہش پیدا ہوتی ہے کہ کاش یہ غزل میرے نام سے چھپتی ۔"
    ناصر کاظمی نے ممنون ہوکر ان کا شکریہ ادا کیا۔
    کچھ دیر بعد حبیب جالب نے پوچھا۔ " میری غزل دیکھ کر آپ کا کیا ردعمل ہوتا ہے ؟"
    ناصر کاظمی نے کہا۔ " خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ یہ غزل میرے نام سے نہیں چھپی "
     
    پاکستانی55 اور UrduLover .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خداکاشکرہے!

    مزے کا ادبی مزاح ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خداکاشکرہے!

    وہ مزاح ہی کیا جس میں مزا نہ ہو۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خداکاشکرہے!

    ہاہاہا
    درست فرمایا
    اور ساتھ ادبی تڑکا بھی لگ جائے تو کیا ہی بات ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خداکاشکرہے!

    اہلِ ادب کی بذلہ سنجی بھی خوب ہوتی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خداکاشکرہے!

    ادبی مزاح مت
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خداکاشکرہے!

    واہ ھارون جی آپ نے بھی
    مزاح کی ۔۔۔ مت۔۔ ہی مار دی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عظمت حیات
    آف لائن

    عظمت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2012
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خداکاشکرہے!

    السلام و علیکم دوستو
    امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔عید کی آمد آمد ہےلہٰذا آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک ہو۔
    مذید اگر موڈ اچھا ہو اور پاکستانی سیاست بازاری پہ کہانی پڑھنے کا موڈ ہو تو ihav2say.blogspot.com کو وزٹ کر لیں۔ ایک نئی کہانی آپ کی منتظر ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خداکاشکرہے!

    وعلیکم السلام
     
  10. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی یہ پوسٹ گوگل سرچ سے ابھی دیکھی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ناصر کاظمی صاحب سیدھے سادے ادبی شاعر تھے ۔ انقلابی شاعر کا حوصلہ اور جگرا نہ رکھتے تھے کہ ایسی شاعری کرکے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرتے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر کیا ہوا
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتہ نہیں عمر خیام بھائی صاحب آ کر بتائیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں