1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خداری ء حیات کا سودا نہ کیجیے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کنول, ‏8 اگست 2006۔

  1. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کِس شعر کو لے کر کہ اقتباس کروں؟ ساری غزل ہی بہت اچھی ہے۔

    بہت خوب کنول جی!
     
  3. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    سوغات لے کے راہ میں کب سے کھڑے ہیں ہم
    نظریں چرا کے آپ یوں گزرا نہ کیجئے

    واہ جی کنول صاحبہ بہت خوب آپ بڑی پیاری شاعری کرتیں ہیں
    :D
     
  4. اشرف نقوی
    آف لائن

    اشرف نقوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2006
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ واہ ۔ کیا بات ہے۔ بہت خوبصورت غزل ہے۔اس قدر مرصع غزل پر میری طرف سے داد و تحسین قبول کیجیئے۔
     
  5. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس عزت افزائی کے لئے شکریہ جی،۔----- :)
     
  6. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ ڈئیر ثناء جی،۔-----

    آپ کا حسن نظر ہے،۔۔------ :)
     
  7. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ واہ ۔ کیا بات ہے۔ بہت خوبصورت غزل ہے۔اس قدر مرصع غزل پر میری طرف سے داد و تحسین قبول کیجیئے۔[/quote:bkol7p84]


    آپ کی داد و تحسین کے لئے شکریہ جناب،۔------- :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں