1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خدائے پاک کی قدرت مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔فیصل قادری گنوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدائے پاک کی قدرت مرے سرکار کی چوکھٹ
    ہے رشکِ گلشنِ جنت مرے سرکار کی چوکھٹ

    مقامِ رحمت و برکت مرے سرکار کی چوکھٹ
    دلِ مضطر کی ہے راحت مرے سرکار کی چوکھٹ

    قرارِ دل ، سکونِ جاں ، مرا ملجا ، مرا ایماں
    ہے میرا قبلۂ حاجت مرے سرکار کی چوکھٹ

    لبوں پر ہر گھڑی صلِ علیٰ صلِ علیٰ رکھیے
    دکھائے گی یہی کثرت مرے سرکار کی چوکھٹ

    ملائک بھی ادب کے ساتھ آتے ہیں سلامی کو
    بیاں کیا ہو تری رفعت مرے سرکار کی چوکھٹ

    عقیدت سے، محبت سے جھکی ہو میری پیشانی
    بدل جائے مری قسمت مرے سرکار کی چوکھٹ

    وہ جالی ، گنبد و محراب و منبر مرحبا ! فیصل
    ہے شانِ جلوۂ وحدت مرے سرکار کی چوکھٹ
    ----
    فیصل قادری گنوری
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مقامِ رحمت و برکت مرے سرکار کی چوکھٹ
    دلِ مضطر کی ہے راحت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قرارِ دل ، سکونِ جاں ، مرا ملجا ، مرا ایماں
    ہے میرا قبلۂ حاجت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    لبوں پر ہر گھڑی صلِ علیٰ صلِ علیٰ رکھیے
    دکھائے گی یہی کثرت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ملائک بھی ادب کے ساتھ آتے ہیں سلامی کو
    بیاں کیا ہو تری رفعت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عقیدت سے، محبت سے جھکی ہو میری پیشانی
    بدل جائے مری قسمت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جالی ، گنبد و محراب و منبر مرحبا ! فیصل
    ہے شانِ جلوۂ وحدت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں