1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خبر تحیرِ عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی

'اردو ادب و شعر و شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید شہزاد ناصر, ‏16 جون 2015۔

  1. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:

     
    واصف حسین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے کے لئے بطور خاص
     
    پاکستانی55 اور واصف حسین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خاک آتش عشق نے دل بے نوائے سراج کوں
    نہ خطر رہا ، نہ حذر رہا، مگر ایک بے خطری رہی
    عین نوازش جناب۔ میں نے عابدہ پروین کی آواز میں تو سن رکھی ہے۔ یہ گلوکار کون ہیں۔سنجیو اور کرونا کا نام نہیں سنا۔
     
    Last edited: ‏17 جون 2015
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    یہ انڈیا سے ہیں
    بجا یہ کہ اس سے قبل عابدہ پروین گا چکی ہے مگر لیکن سنجیو اور کرونا نے جیسے حق ادا کیا ہے اس غزل کا، عابدہ بے چاری اس کا عشر عشیر بھی نہ کر پائی۔
     
    واصف حسین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ شراکت ۔۔۔۔ بہت شکریہ
     
    پاکستانی55 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آداب عرض ہے
    سلامت رہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    مگر جناب پوری غزل سنائی نہیں دے رہی۔محض الاپ سنائی دیتی ہے اور ویڈیوکٹ جاتی ہے۔اِسے سننے کےلیے ٹیون پر بھی گیامگر وہاں بھی یہی فالٹ آرہاہے ۔یہ غزل سننے کا بڑا اِشتیاق ہے ،کیسے صحیح ویڈیوتک رسائی ہو؟ براہِ کرم اِرشاد فرمائیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    یہ غزل اُردُو (بشمول دکنی اُردُو )کی اُن چند غزلوں میں سے ایک ہے جسے پڑھ کرہی صحیح لطف ملتاہے۔شاید کوئی ہو جواِس غزل کے خیال ،جذب وکیف اور حال کا حق گاکر اداکرسکتاہواور جب تک ایسا نہ کرسکتاہواُسے اِس غزل کوعوامی سطح پر(پبلک لی)گانے کیا گنگنانے کا بھی حق نہیں۔معززاراکین نے گائیکی کی تعریف کی ہے ،اُن کے احساسات قابلِ احترام ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں