1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خانہ کعبہ میں نماز فجر کے وقت ’’بلی‘‘ کاایسا کام ‘جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏7 جون 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    مسجد الحرام میں بلی کا ایسا کام جسے جن کر آپ سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے، رپورٹ کے مطابق خانہ کعبہ میں موجود رات کے سوئے ہوئے انسانوں کو فجر کی نماز کیلئے اٹھانے لگی۔ عرب میڈیا کے مطابق بلی روزانہ فرش پر سوئے ہوئے لوگوں کو عین فجر کی نماز کے وقت جگا دیتی ہے تا کہ وہ نماز ادا کر سکیں۔بلی نماز کیلئے ایک شخص کو اٹھانے کے بعد ایک سائیڈ پر چلی جاتی ہے اور دوسرے کی طرف روانہ ہو جاتی ہے۔ بلی کو نمازیوں کو جگاتے ہوئے روزانہ کئی افراد دیکھتے ہیں اور اس منظر کو دیکھ کر ان کے منہ سے بے اختیار ’’سبحان اللہ‘‘ ادا ہو جاتا ہے۔ بلی کا سوئے ہوئے لوگوں کو نماز کیلئے جگاناروز کا معمول ہے۔
    15-2.jpg
     
    راحت تسنیم، ھارون رشید، ٍفیصل شیخ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. راحت تسنیم
    آف لائن

    راحت تسنیم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2016
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان الله
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں