1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حیدرآبادی مرچوں کا سالن

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏20 نومبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    حیدرآبادی مرچوں کا سالن
    اشیاء:
    موٹی ہری مرچیں آدھا کلو(ڈنڈی کاٹ کر لمبائی میں کاٹ لیں)
    رائی ایک چھٹانک
    تل ایک چھٹانک
    پساہوا کھوپرا ایک چھٹانک
    سفید زیرہ پساہوا آدھ چھٹانک(بھون لیں)
    بادام یا مونگ پھلی مٹھی بھر(چھلکے اتار کر پیس لیں)
    املی حسب ذائقہ(بھگو کر بیج نکال لیں)
    نمک حسب ذائقہ
    تیل حسب ضرورت
    ترکیب:
    تیل گرم کریں۔ اس کے بعد رائی ، تل، پساہوا کھوپرا، سفید زیرہ ڈال کر اچھی طرح خوب بھون لیں۔ جب بھن جائے تو ہری مرچیں ڈال دیں۔پھر پسی ہوئی مونگ پھلی یا پساہوا بادام ڈال کر بھونیں۔ املی کا پانی ڈالئے اور ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکائیں۔ مزیدار سالن تیار ہے۔
     
    زنیرہ عقیل، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں