1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمد

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زوہا, ‏29 ستمبر 2011۔

  1. زوہا
    آف لائن

    زوہا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2011
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بندگی

    ہر چیز کرتی ہے بندگی اُس کی
    وہ پروردگا ر ہے اور ہم بندے اُس کے

    اُس کا کرم ہم پہ خاص ہے، جو یہ سا نسیں ہیں
    اُس کے آگے جھک کے گزرے میری عمر ساری

    یہ میری اِلتجا، میری کوشش اور میری آرزو ہے
    کوئی لمحہ نہ ہو ایسا میری عمرِتمام میں

    جو گزرے نافرمانی میں، نہ بڑھاپے میں، نہ جوانی میں
    ہاتھ اُٹھا کے مانگ رہے ہیں دُعا آج ہم

    اُس کے نبی کا اور واسطہ ہے پنجتن پاک کا
    زندگی ہو تو ہو اِیمان بھی، سفرِآخر کو طے کریں اس طرح

    منزلیں ہوں آسان قبر کی ہر مسلمان کی
    سفر ِمسلسل کا نام ہے زندگی اگر تو کچھ
    کم نہیں اِس پر میرے خدا کا اِنعام بھی
     
  2. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمد

    ماشااللہ
    جزاکماللہ
    واحسنالجزا
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمد

    [BLINK]ماشااللہ جزاکماللہ واحسنالجزا[/BLINK]
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمد

    [BLINK]جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔[/BLINK]
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمد

    جزاک اللہ ۔۔۔ماشا اللہ
     
  6. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمد

    سبحان اللہ
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمد

    سبحان اللہ :flor:
     
  8. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
  9. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
  10. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
  11. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمد

    ماشاءاللہ۔
     
  12. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمد

    میرا خیال ہے آخر میں شیئر کی گئی حمد باری تعالی کی کمپوزنگ میں ایک سنگین غلطی ہو گئی ہے۔ ہر شعر کے آخر میں "لا الہ الا اللہ" کی بجائے "لا الہ اللہ" کی تکرار ہے۔ جس سے معانی بالکل الٹ ہو گئے ہیں۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اگر میری بات درست ہے تو اس حمد کو درست کیا جائے یا تصویر کی بجائے ٹائپ کر کے لگا دی جائے۔ یا اسے ڈیلیٹ کر دیا جائے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں