1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمد رب جلیل

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏24 اپریل 2008۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کروں بیاں کس طرح تیری حمد وثنا
    میں ہوں بندۂ بے ثبات
    تو ہے خالقِ کائنات
    ازل تا ابد ہے تری ذات ہی
    تجلی ہے تیری مکاں لامکاں
    زمیں سے فلک تک حکومت تری
    توہی ابتدا ہے تو ہی انتہا
    زِ سر تا قدم میں گنہگار ہوں
    تہی دست ونادارہوں
    نہ الفاظ ہیں او ر نہ زورِر بیاں
    کہاں میں کہاں تیری شانِ عظیم
    میں ہوں بندۂ بے ثبات
    تو ہے خالقِ کائنات
    کروں بیاں کس طرح تیری حمد وثنا
    بنیں ہفت دریا اگر روشنائی
    اور اشجار بن جائیں سارے قلم
    نہ ہوگی ثنا تیری پھر بھی رقم
    میرے رب تیری ذات ہے بے مثال
    غرض تیری حمد وثنا ہے محال


    سورہ کہف پارہ ۱۶ آیت نمبر ۱۰۹
    سورہ لقمن پارہ۲۱ آیت نمبر ۲۷​
     
  2. عطارقادری
    آف لائن

    عطارقادری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جزاک اللہ کاشفی بھائیٕ،،
    بھت پیاری باتیں ہیں اس کلام حمد میں
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ بہت بہت۔ اپنا اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو خیال رکھیں اور ہمیں اپنی دعاؤں‌ میں یاد بھی رکھیں۔۔۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    کاشفی بھائی چونکہ خود بھی بہت پیارے ہیں۔ اسلیے انکی باتیں بھی بہت پیاری ہیں۔
    اللہ تعالی ہم سب کو آپس میں پیار محبت اور اتحاد و اخوت عطا فرمائے۔ آمین بحق سید المرسلین :saw:
     
  5. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ کاشفی بھیا
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اچھا تو کاشفی صاحب ہٹلر کے رشتہ دار ہیں ؟ :208:
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [glow=red:3re4aqd7]میرے رب تیری ذات ہے بے مثال
    غرض تیری حمد وثنا ہے محال[/glow:3re4aqd7]

    جزاک اللٌہ کاشفی جی،!!!!!!

    خانہ کعبہ کا ایک اندرونی روح پرور منظر آپکی نذر
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت بہت شکریہ سر۔۔۔بہت خوبصورت منظر ہے ۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔۔ہمیں اپنی دعاؤں میں‌یاد رکھیں۔۔۔۔جزاک اللہ۔ :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں