1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمدیہ شکرانہ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏7 ستمبر 2013۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    حمد باری تعالیٰ کہوں یا شکرانہ ۔ یا اپنے رب سے باتیں جو بھی سمجھیں۔ دل سے لکھی گئیں ہیں۔
    ذکر جب خدا کا ہو
    وقت جب دعا کا ہو
    یاد سے محمد(ص) کی
    صحن دل سجا لینا
    لب پہ تب دعا لینا
    جب لگے خطاؤں میں
    دور تم نکل آئے
    ایسے وقت میں فوراً
    تم پلٹ کے آجانا
    پیار سے محبت سے
    رب کو تم منا لینا
    اس کے پیار کی اس وقت
    سر پہ تم ردا لینا
    اپنا آپ اس طرح
    آگ سے بچا لینا
    رب کو تم منا لینا
    طالب دعا: طاہرہ مسعود
     
    شکیل احمد خان, نعیم, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    بہت پیارا کلام ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ طاہرہ مسعود بہنا
    کیا خوب ایمان افروز کلام ہے۔
     
  4. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    یقین نہیں آرہا ۔ اتنےےےےےےےےےےےےے عرصے کے بعد لاگ ان ہو سکی ہوں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید
     
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے لیے لاگ اِ ن کی کنجی (پاسورڈ)یادرکھیے گا، سنبھال رکھیے گااور نہیں تو اِس کا خیال کیجیے گاکہ کتنے ہی لوگ آپ کے کلام اور بالخصوص حمدیہ کلام کے منتظر ہوں گے۔
    دوسری بات یہ کہ اِس قسم کی صورتحال میں دوسرااکاؤنٹ بنا کر بھی علمی اور ادبی سرگرمیاں جاری رکھی جاسکتی ہیں۔
     
    Last edited: ‏30 اگست 2018
  7. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کیا دِل افروز خیالات ہیں ، اُسلوبِ نگارش بھی سادہ اور براہِ راست! واہ ، سبحان اللہ ،سہلِ ممتنع کا تمغاملنا چاہیے،ماشاء اللہ ،اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں