1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حمدباری تعالیٰ

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏4 جون 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    حمد باری تعالیٰ جل جلالہ
    [​IMG]

    لائق حمد بھی ثنا بھی تو
    میرا معبود بھی خدا بھی تو
    تیرے اسرار کون جان سکے
    سب میں موجود اور جدا بھی تو
    بے نواؤں کی آخری امید
    بے سہاروں کا آسرا بھی تو
    التجا سب تیرے حضور کریں
    سب کی سنتا رہے دعا بھی تو
    تو ہی سب سے بڑا مسیحا ہے
    سب مریضوں کو دے شفا بھی تو
    جو نہ کوئی بھی جانے تو جانے
    آرزو تو ہے اور رضا بھی تو
    تیرے در کے سبھی سوالی ہیں
    اور ظہوری کی ہی صدا بھی تو​


    (محمد علی ظہوری قصوری)

    [​IMG]
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمدباری تعالیٰ

    جزاک اللہ
    قاسم جی کیا خوب حمد لکھی ہے اور کیا خوبصورت طریقے سے سجایا ہے اسے
    ماشاءاللہ
    آپ کے تعارف کے منتظر ہیں۔
    اس لنک پر اپنے تعارف والی لڑی میں تشریف لائیں۔ اور احباب کو اپنے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کریں شکریہ
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?p=388721#post388721
     
  3. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حمدباری تعالیٰ

    بہت بہت شکریہ بلال بھاہی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں