1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حماد بھائی دیگر بھائی بہنوں اور ۔ اور ۔ یارہم کب کےوارد ۔۔۔

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏28 مئی 2006۔

  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    حماد بھائی دیگر بھائی بہنوں اور ۔

    حماد بھائی اس پیاری اُردو محفل کے دیگر معاونین و اہلِ محفل حضرات کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیسے ادا کروں جنہوں نے اتنے دن بعد بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خیر مانی بھیا ۔۔۔ انسے تو اب بات ہوتی ہی رہے گی ۔
    ہم آ گئے ہیں۔
    سو اب نوک جھونک تو رہے گی ۔جب تک یہ پیارے لوگ ہماری بیکار بِن بُلائےمخلصانہ آمد کو نامعقول اور غیر ضروری جان کر ہمیں یہاں سے نکال باہر نا کریں۔
    آپ کواپنی زبان بولنے لکھنے پڑھنے والے اپنوں کی اس محفل میں میری اور سب ساتھیوں کی جانب سے
    خوش آمدید
    آپ کا آنا اللہ کرے اس محفل کیلئے خوش آئندثابت ہو
    امیدنہیں یقین ہے آپ مصروفیت میں سے تھوڑا سا وقت باقاعدہ عنائت فرمانا اپنی شان کے شائیانِ شان متصور خیال فرمائیں گے۔
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر رہے۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بغیر اجازت آنے پر کوئی پابندی نہی

    مہمان بھائی! خوش آمدید۔ بغیر اجازت آنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ جم جم آؤ۔ لیکن آ کر اپنا تعارف تو ضرور دو۔ اگر آپ صارفین کی لسٹ میں اپنا نام اندراج کروا لیں تو جان پہچان اچھی طرح سے ہو سکے گی۔

    ہماری اردو ابھی ایک نوزائیدہ چوپال ہے اور آپ اس میں 50ویں صارف بن سکتے ہیں۔ تو پھر کیا خیال ہے آپ کا؟
     
  3. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    50 ویں نہ سہی 230 ویں ہی سہی آجاؤ
     
  4. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ویلکم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں