1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حلیم بنانا سیکھئے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از فخرنوید, ‏27 فروری 2007۔

  1. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

  2. فخرنوید
    آف لائن

    فخرنوید مہمان

  3. نازنین
    آف لائن

    نازنین ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2007
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جب کھا کر دیکھیں گے تو داد دیں ‌گے
    اچھا جی
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,093
    موصول پسندیدگیاں:
    11,136
    ملک کا جھنڈا:
    نازنین جی ! آپ کو تو پکا کرکھلانا چاہئیے تھا

    آپ صرف کھانے کا ارادہ ظاہر کر رہی ہیں۔ :p
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    حلیم خوبصورت تو بہت لگ رہا ہے بنا کر دیکھو گی اگر کھانے میں بھی مزے کا ہوا تو مجھے امی سے شاباش ملے گی اور آپ کو مجھ سے دعائیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,093
    موصول پسندیدگیاں:
    11,136
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر آپ اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے اچھا نہ بنا سکیں تو اسکا خمیازہ بھی آپکو خود ہی بھگتنا ہوگا۔ فخر نوید یا نازنین کو الزام مت دیجئے گا
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    حلیم کب اور کون تیار کریگا

    کافی مہینے ھوگئے اور حلیم کا ذائقہ ابھی تک کسی نے بنا کر چکھا بھی نہیں اور کھلایا بھی نہیں،
    حلیم تو مجھے بھی بہت پسند ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں