1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حلوہ پراٹھا

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏9 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    حلوہ پراٹھا

    اجزاء:حلوے کے لیے اجزاء) اُبلی اور پسی چنا دال1/2کپ،پسی الائچی1/2چائے کا چمچ،چینی چھ اونس،گھی دو کھانے کے چمچ (پراٹھے کے لیے اجزاء) میدہ دو کپ،گندم کا آٹا1/2 کپ، نمک 1/2 چائے کا چمچ

    ترکیب :ڈو کے لیے)پیالے میں تمام اجزاء ڈال کر گرم پانی سے گوندھ لیں،پھر اسے نیپکن سے ڈھک کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔اب تیل گرم کر کے اس میں دال کو فرائی کر لیں،پھر اس میں چینی اور پسی الائچی ڈال کر اتنا پکائیں کہ وہ خشک ہو جائے۔اس کے بعد اسے ٹھنڈا کر کے پراٹھے بنا لیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں