1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حق گوئی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏29 دسمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ کو حق گوئی کا
    حق حاصل ہے
    میرا ایمان
    اگر
    کامل ہے
    جھوٹ ایمان کا بھی
    قاتل ہے
    جو نہیں مانتا
    وہ جاہل ہے
    میں تجاہل میں
    رہ نہیں سکتی
    بات بھی جھوٹ
    کہہ نہیں سکتی
    اگر چہ بات ہے
    سنجیدہ مگر
    زندگی کر گئی
    رنجیدہ مگر
    مرے افکار سے
    انکو اختلاف
    یہ حقیقت بھی ہے
    پیچیدہ مگر
    سب ہوں راضی
    اگر اللہ ناراض
    اس امر سے رہے گی
    گل بھی باز
    اس لیے کام حق میں کرتی ہوں
    پروردگار سے میں ڈرتی ہوں

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    خوب است
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں