1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقت پسندی

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خواب نہیں دیکھیں گے اب
    آنکھیں کھول کے رکھیں گے
    تعبیر فقط رسوائی ہے
    دہائی ہے دہائی ہے
    ہر کوئی ہرجائی ہے
    اور اپنی جگ ہنسائی ہے
    پلکوں میں آنسو پروئے ہیں
    اب اور نہیں پروئیں گے
    اب اور نہیں ہم روئیں گے
    اپنی زلفوں کی چھاؤں میں
    اور تخیل کی باہوں میں
    گیت خوشی کے گائیں گے
    اور دنیا کو دکھلائیں گے
    کہ
    جب بھی گل چہکتی ہے
    اور پائل کو چھنکاتی ہے
    فضا بھی گنگناتی ہے
    اور گیت خوشی کے گاتی ہے


    زنیرہ گل
     
    Last edited: ‏9 نومبر 2018
    آصف احمد بھٹی اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں