1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حقیقت انسان

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏3 جولائی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    کاش میں جیتے جی مان سکوں
    رشتے کی ترکیب کو مان سکوں

    دلوں کی کدورت کو جان سکوں
    حقیقتِ انسانیت کو جان سکوں

    چھپے ہوئے چہرے پہچان سکوں
    ظاہری رکھ رکھاؤ پہچان سکوں

    سچائی کی تلوار کو میان سکوں
    حقانیت کی پکار کو میان سکوں

    جدائیوں کے صدمے پیمان سکوں
    حسیناؤں کے جذبے پیمان سکوں

    شوقِ حکمت میں لقمان ہو جاؤں
    ذوقِ علمیت میں فرقان ہو جاؤں

    توحیدِ وحدانیت پہ نثار ہوجاؤں
    ناموسِ رسالت پہ قربان ہو جاؤں

    غوری
    17 مئی 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں