1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضور رحمۃ اللعالمین ہیں

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضی الرحمن طاہر, ‏17 مارچ 2012۔

  1. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اللہ تعالی کے کلام پاک کا آغاز اس آیت مبارکہ سے ہوتا ہے
    الحمد اللہ رب العالمین سب تعریفیں اللہ کیلئے جو تمام جہانوں کا پرورش فرمانے والا ہے

    اسی طرح اللہ تعالی نے اپنے نبی کا تعارف کرواتے ہوئے فرمایا کہ
    وما ارسلنک الا رحمۃ اللعالمین ہم نے آپکو نہیں بھیجا مگر سارے جہانوں کیلئے رحمت بنا کر

    جس طرح اللہ رب العالمین ہے اسی طرح نبی کریم رحمۃ اللعالمین ہیں

    گویا جہاں جہاں تک اللہ کی ربوبیت ہے وہاں وہاں تک نبی کریم کی رحمت ہے ۔

    سبحان اللہ
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضور رحمۃ اللعالمین ہیں

    سبحان اللہ۔ کیا وسعت و رفعت ہے سرکارِ عالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت و رسالت کی ۔ سبحان اللہ۔

    اور افسوس صد افسوس ایسے رحمت اللعالمین کےپیروکار آج انتہا پسندی، تنگ نظری اور دہشت گردی اور نفرت و تعصبات کی لعنت میں اس قدر گرفتار ہوچکے ہیں کہ امن کا پیغام دینے والا انہیں "مسلمان" ہی نہیں‌لگتا۔ الا ماشاءاللہ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضور رحمۃ اللعالمین ہیں

    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں