1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حضرت, ‏28 فروری 2010۔

  1. حضرت
    آف لائن

    حضرت ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جنوری 2010
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسی کا پیار اسقدر بھی معصوم نہ ہو،،،،،،،کہ جس کو چاہو اسی کو معلوم نہ ہو
    شاید یہ ہوتا ہو،مگر ہے فطرت کے خلاف،،،،، کہ دل ٹوٹے اور بندہ مغموم نہ ہو
    میری چاہتوں کے بدلے مجھے محرومیاں ہی بخشیں،،،،،،میری دعا ہے،تو اپنی چاہتوں سے محروم نہ ہو
    اپنے ہی قاتل کو جو بنا لے مسیحا اپنا،،،،،،اے خدا مجھ سا بھی کو ئ مظلوم نہ ہو
    ان کو بھی وفائیں عطا کر دے یا رب،،،،،وفا بس میرے نام سے ہی موسوم نہ ہو
    بہت اچھا جو مل جائے سب کو محبت اپنی،،،،،محبت اور ملن لیکن کبھی لازم وملزوم نہ ہو
    تیری آبرو کی خاطر دل کو محتاط کر لیا ھے ،،،،،،تیرے نام کی جہاں میں کوئ شہرت کوئ دھوم نہ ہو
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت کی شاعری

    واہ بہت خوب بہت عمدہ حضرت جی اچھا کلام ھے
    بہت اچھا جو مل جائے سب کو محبت اپنی،،،،،محبت اور ملن لیکن کبھی لازم وملزوم نہ ہو
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت کی شاعری

    بہت خوبصورت کلام ہے، حضرت جی، خوش رہیں،
     
  4. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت کی شاعری

    اچھی شاعری ہے۔ الفاظ خوب چنے ہیں۔ خیالات میں روانی ہے۔ بحر اور وزن کا خیال رکھیں تو ماشاء اللہ معیار بہت عمدہ اور اعلی ہے
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت کی شاعری

    حضرت جی بہت زبردست شاعری ہے :mashallah:
     
  6. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت کی شاعری

    شاید یہ ہوتا ہو مگر ہے فطرت کے خلاف،،،،،،، کہ دل ٹوٹے اور بندہ مغموم نہ ہو

    بہت خوب!!!!!!!!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں