1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حضرت, ‏14 جنوری 2010۔

  1. حضرت
    آف لائن

    حضرت ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جنوری 2010
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے چہرےپہ زندگی کے آثار نہیں
    مرنے کو مگر ہر گز میں تیار نہیں

    زندگی کی موت سے جنگ ہے ہر لمحہ
    زندگی جیتتی نہیں اور موت کی ہار نہیں

    مایوسیوں سے تھک کر نہ بیٹھوں گا
    ہمت ہارنا ہی تو میرا شعار نہیں

    ساری دنیا کو دشمن بنا لیا جن کی خاطر
    وہی کہتے ہیں کہ میں وفادار نہیں

    کیوں ان کو یاد نہیں کچھ بھی
    کیا میرا پیار کوئ یادگار نہیں

    حضرت ان سے پوچھتا ہے بے رُخی کا مطلب
    وہ کہتے ہیں کہ طبیعت سازگار نہیں
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت کی شاعری

    ساری دنیا کو دشمن بنا لیا جن کی خاطر
    وہی کہتے ہیں کہ میں وفادار نہیں

    واہ حضرت جی بہت خوبصورت شاعری ارسال کی :a165: :222:
     
  3. بے بی
    آف لائن

    بے بی ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2009
    پیغامات:
    135
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حضرت کی شاعری

    آپ نے اچھی شاعری ارسال کی شکریہ
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت کی شاعری

    حضرت جی کی کیا بات ھے،!!!!! بہت خوب کہا ھے،!!!!
     
  5. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: حضرت کی شاعری

    اچھی شاعری ارسال کی:a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں