1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنی کے اقوال

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏20 دسمبر 2009۔

  1. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنی کے اقوال

    جزاک‌اللہ،،،،،
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنی کے اقوال

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا :
    اللہ کی قسم ! میرا دل اللہ (کی محبت میں ) اس قدر نرم ہوگیا ہے کہ مکھن بھی اتنا نرم نہ ہوگا۔ اور اللہ تعالی (کی محبت کی وجہ سے اللہ کے دشمنوں کے لیے ) اس قدر سخت ہوگیا ہے کہ پتھر بھی اتنا سخت نہ ہوگا۔

    ابو نعیم فی حلیۃ الاولیاء 1/51
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنی کے اقوال

    طالبِ دنیا کو علم پڑھانا راہزن کے ہاتھ تلوار فروخت کرنا ھے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنی کے اقوال

    تم کسی صاحب علم کو دنیا کی طرف مائل دیکھو تو سمجھ لو کہ دین کے بارے میں وہ قابل الزام ھے کیونکہ قاعدہ ھےکہ جو شخص جس چیز کا خواہاں ہوتا ھے اس کی دھن میں لگا رہتا ھے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنی کے اقوال

    اقوالِ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    ۔۔ جب حلال و حرام جمع ہو جائیں تو حرام غالب ہوتا ہے چاہے تھوڑا ہی کیوں نہ ہو ۔

    ۔۔ جو اپنے عالم ہونے کا (فخریہ) دعوی کرے وہ جاہل ہے اور جو شخص خود کو (فخریہ) جنتی سمجھے وہ جہنمی ہے۔

    ۔۔ (بطور حاکم یا قاضی) ظالم کو معاف کرنا ، دراصل مظلوم پر مزید ظلم کے مترادف ہے۔

    ۔۔ جو شخص مجھے میرے عیب بتاتا ہے وہ میرا عزیز ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں