1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت علی علیہ السلام کی منزلت

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از کاشفی, ‏27 جون 2008۔

  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی نے اس پوسٹ کا کوئی جواب نہیں دیا۔
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    المدد یا علی علیہ السلام المدد

    اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم​



    یزید مردود اور آل یزید مردود پر اللہ کی لعنت
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایاک نعبد و ایاک نستعین
    صراط اللہ الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیم و الضالین
    آمین
     
  4. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    برداشت کا یہ عالم ہے کاشفی بھائی کا اور ہمت بحث و مباحثہ کی رکھتے ہیں۔
     
  5. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کتنا چھوٹا ہے آپ کا پیمانہ کاشفی بھائی۔ ہمت کریں اور حوصلہ سے کام لیں۔
     
  6. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ اس بات سے کیا یہ ثابت فرمانا چاہتے ہیں کہ ان صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے جنہوں نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی حق تلفی فرمائی تھی۔

    ایسا عقیدہ تو رافضیوں کا ہے اور وہی حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلیفہ بلافصل کہتے ہیں حالانکہ آپ رضی اللہ عنہ کا نمبر خلافت میں چوتھا ہے۔
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کاشفی بھائی جو قرآن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ترتیب نزول کے مطابق تشریح کے ساتھ مرتب کیا وہ یہی موجودہ قرآن ہے جسے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے جمع فرما کر تقسیم فرمایا تھا۔ اگر نہیں تو وہ قرآن کہاں ہے؟ کیا امام غائب جو قرآن لے کر غائب ہوئے تھے آپ کا اشارہ اس کی طرف تو نہیں؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آپ سے پہلے بھی عرض کردیا ہے۔ کہ جب اللہ تعالی ہی مشکل کشا ہے تو پھر آپ "مجھ سے سوال کرکے " خواہ مخواہ اپنے عقیدہء توحید میں بگاڑ پیدا مت کریں۔ شکریہ

    اور ہاں۔ آپ نے جو لمبی لسٹ مورخین کی دی ہے۔ اسکا شکریہ ۔
    لیکن صرف لسٹ میرے سوال کا مکمل جواب نہیں ۔
    میں نے عرض کی تھی کہ شیعہ و رافضی مورخین کی بھی وضاحت کردیں اور یہ بھی بتا دیں کہ انہیں شیعہ و رافضی قرار کن کن آئمہ و علما نے دیا ہے۔ شکریہ
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامیہ سے درخواست

    میں بھی انتظامیہ سے درخواست کروں گا کہ محترم سیف صاحب کو خواہ مخواہ بحث و مناظرانہ و مجادلانہ ماحول پیدا کرکے اشتعال انگیزی سے روکا جائے۔
    اگر ایک "امن پسند" صارف کسی بحث مباحثہ میں شریک نہیں‌ہوتا۔ اور اپنی مرضی کے پیغامات ارسال کرنا چاہتا ہے
    تو ضروری نہیں کہ کوئی ایسا صارف جسے سوائے اعتراض ، تنقید اور بحث مباحثہ کے کچھ آتا ہی نہیں، فضول میں اسکے ساتھ بحث تکرار شروع کردے۔
    اگر معترض و نقاد صارف صاحب کو کسی پوسٹ پر اعتراض ہے۔ تو نئی لڑی بنا کر اس میں اعتراضات شروع کرسکتے ہیں۔ لیکن زبردستی کسی صارف سے محض اپنے "مخصوص عقیدے" کی ترویج و اشاعت کے لیے بحث مباحثہ کے نام پر اشتعال انگیزی و فتنہ فساد برپا کرنا "ہماری اردو پیاری اردو " کے فورم کے دوستانہ ماحول کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

    شکریہ
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامیہ سے درخواست

    میں بھی انتظامیہ سے درخواست کروں گا کہ محترم سیف صاحب کو خواہ مخواہ بحث و مناظرانہ و مجادلانہ ماحول پیدا کرکے اسلامی سیکشن میں اشتعال انگیزی سے روکا جائے۔
    اگر ایک "امن پسند" صارف کسی بحث مباحثہ میں شریک نہیں‌ہوتا۔ اور اپنی مرضی کے پیغامات ارسال کرنا چاہتا ہے
    تو ضروری نہیں کہ کوئی ایسا صارف جسے سوائے اعتراض ، تنقید اور بحث مباحثہ کے کچھ آتا ہی نہیں، فضول میں اسکے ساتھ بحث تکرار شروع کردے۔
    اگر معترض و نقاد صارف صاحب کو کسی پوسٹ پر اعتراض ہے۔ تو نئی لڑی بنا کر اس میں اعتراضات شروع کرسکتے ہیں۔ لیکن زبردستی کسی صارف سے محض اپنے "مخصوص عقیدے" کی ترویج و اشاعت کے لیے بحث مباحثہ کے نام پر اشتعال انگیزی و فتنہ فساد برپا کرنا "ہماری اردو پیاری اردو " کے فورم کے دوستانہ ماحول کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

    شکریہ
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    المدد یا علی علیہ السلام المدد

    اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم


    یزید مردود اور آل یزید مردود پر اللہ کی لعنت
     
  12. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ایاک نعبد و ایاک نستعین
    صراط اللہ الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم و الضالین
    آمین
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    المدد یا علی علیہ السلام المدد​


    اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم


    یزید مردود اور آل یزید مردود پر اللہ کی لعنت
     
  14. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کاشفی بھائی
    آپ لوگوں کی پوری دعا اس طرح ہے جزوی دعامانگ کر اپنے ثواب میں کیوں کمی کرتے ہیں:
    اللھم العن اول ظالم ظلم حق محمد و آل محمد و آخر تابع لہ علی ذالک اللھم العن العصابہ التی جاھدہ الحسین صلوتہ اللہ علیہ وا شایعہ وا بایعت وا تابعت علی قتلہ اللھم العتھم جمیعا
    اے اللہ لعنت بھیج پہلے ظالم پر جس نے محمد اور آل محمد کا حق غصب کیا اور اس کے بعد ہونے والوں پر۔ اے اللہ لعنت بھیج اس جماعت پر جس سے حسین صلواتہ علیہ نے جنگ کی اور ان پر جنہوں نے حسین کے قتل میں حصہ لیا، شرکت کی یا تائید کی۔ اے اللہ ان پر لعنت بھیجتا رہ۔

    از تحفتہ العوام (علامہ مجلسی) صفحہ 217
     
  15. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی
    میں نے نہ تو کوئی اشتعال انگیزی کی ہے اور نہ ہی محض اعتراض برائے اعترض کیا ہے۔
    میں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور اپنے کسی بھی مخصوص عقیدے کی ترویج نہیں کی اور نہ ہی میرا کوئی مخصوص عقیدہ ہے۔ ہاں اگر اشتعال انگیزی دیکھنی ہے تو پورے تھریڈ کو ایک مرتبہ پھر پڑھ لیں میں نے صرف اشتعال انگیزی کا جواب حوالوں کے ساتھ دیا ہے-
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی جواب میں میں آپ کو یہ نہیں کہوں گا کہ آپ بھی مشکل کشا سے رابطہ کریں تاہم اتنا ضرور عرض کروں گا کہ میں شیعہ و رافضی مورخین کی شناخت نہیں کر سکتا کسی زیادہ قابل اور صاحب علم سے درخواست کروں گا کہ وہ اس فہرست میں سے شیعہ مورخین کی نشاندہی فرمائیں۔
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    المدد یا علی علیہ السلام المدد​


    اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم


    یزید مردود اور آل یزید مردود پر اللہ کی لعنت
     
  18. عطارقادری
    آف لائن

    عطارقادری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اپریل 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہرمشکل میں اللہ کو پکارا تھا پکاریں گے
    کہاں جائز ہے لوگو یاعلی المدد کا نعرہ لگانا
    یااللہ المدد کا نعرہ لگایاتھا لگائیں گے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر بلا تحقیق و تصدیق آپ کو 34 میں سے 30 مورخین پر شیعہ و رافضی ہونے کی تہمت نہیں لگانا چاہیے تھی۔
    اور ہاں۔ اس صاحبِ علم اور قابل سے درخواست میں یہ بھی پوچھیے گا کہ انہیں "شیعہ و رافضی " قرار دینے والوں میں کون کون سے اسمائے گرامی ہیں۔ شکریہ
     
  20. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عطار قادری بھائی
    بہت خوب آپ نے تو چھکا لگا دیا
     
  21. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں نے کسی پر تہمت نہیںلگائی ایک بات پڑھی تھی اس کا حوالہ دیا تھا۔ کتاب کا نام یاد نہیں رہا ورنہ آپ یہ بات کہنے کی پوزیشن میں نہ ہوتے۔

    آپ جتنی تحقیق و تصدیق کرتے ہیں اور جس طرح طویل تاریخی و تحقیقی حوالے دیتے ہیں اسی حوالے سے درخواست ہے کہ کسی سے کہنے کی بجائے یہ کام خود کر لیں۔ اس سے آپ کو یہ بھی معلوم ہو جائے گا کہ انہیں شیعہ اور رافضی کس نے قرار دیا ہے۔ کیونکہ نہ تو آپ کسی رافضی کو اہل سنت کا سرٹیفکیٹ دے سکتے ہیں اور نہ ہی میں کسی اہل سنت کو رافضی قرار دے سکتا ہوں۔ یہ کام تو مورخین اور محقق پہلے ہی سرانجام دے چکے ہیں۔

    ہاں یہ بتا دوں کہ آپ کو یہ تحقیق کسی غیر جانبدار ادارے کی لائبریری میں کرنی پڑے گی۔
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    المدد یا علی علیہ السلام المدد​



    اللھم صل علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم​




    یزید مردود اور آل یزید مردود پر اللہ کی لعنت​


    سپاہ صحابہ ۔۔۔۔لشکرِجھنگوی پر بھی اللہ کی لعنت​


    لعنۃ اللہ علی السپاہ صحابہ​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سیف بھائی ۔ یہ تو ایسا ہی ہے کہ آپ کسی زید بکر پر چوری یا کسی جرم کا الزام لگائیں۔ اور ثبوت طلب کرنے پر فرما دیں ۔" اس وقت تو میرے پاس کوئی ثبوت دستیاب نہیں نہ ہی میں نے کوئی الزام لگایا ہے۔ البتہ جج صاحب یا وکلائے صفائی خود ہی ملزم کے خلاف ثبوت اکٹھے کر کے انہیں چور یا مجرم ثابت کردیں ۔ شکریہ " :hasna: :hasna: :hands: :hasna: :hasna:
    اس سادگی (اور غیرجانبداری) پہ ہائے اب کون نہ مرجائے​

    یاد رکھیے ۔۔ کسی بھی محبِ اہلبیت اطہار رضوان اللہ عنہم پر شیعہ ہونے کا الزام لگانا " خارجی فتنہ " ہے۔ اور خارجی و دشمنانِ اہلبیت، یہ منصوبہ اس لیے بناتے ہیں تاکہ لوگ عظمتِ و تعظیم اہلبیت سے دور ہوجائیں۔

    زبانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لاتے ہوئے حضرت مولا علی :rda: کی شانِ‌مولائیت و ولائیت پر ایمان لانا اگر خدانخواستہ شیعیت ہے تو ماننا پڑے گا کہ فضیلتِ علی :ra: پر پورے پورے باب قائم کرکے امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ اپنا عقیدہ ظاہر کرتے نظر آتے ہیں۔ " من کنت مولاہ فعلی مولاہ" کی حدیث پاک کو "حسن صحیح" قرار دینے والے امام حاکم صاحب المستدرک :ra: پر بھی شیعہ ہونے کا الزام لگانا پڑے گا۔امام ترمذی :ra: کو بھی معاذاللہ اہلسنت سے نکال کر حبِ علی :rda: اور مولائیتِ علی :rda: کی احادیث بیان کرنے پر کوئی خارجی فتوی لگانا پڑے گا۔ امام ابوداؤد ، امام احمد بن حنبل، امام ابنِ حبان، امام نسائی ، امام ابو یعلی، امام طبرانی ، امام ابن شیبہ ، امام عبدالرزاق ، امام حسن بصری رحم اللہ علیھم بھی عظمت و مولائیت علی :rda: کے قائل نظر آتے ہیں۔ ان کی شان میں بھی ہرزہ سرائی کرنا ہوگی۔ اور ان سے بھی اوپر حضرت زید بن ارقم، سیدہ عائشہ صدیقہ ، سیدنا عمر فاروق، حضرت بریدہ ، حضرت عمران بن حسین سمیت کم و بیش 80 سے زائد معزز و مکرم صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم، پروردہء بارگاہِ النبی آخرالزماں :saw: بھی حضرت مولا علی :rda: کی شان میں روایات بیان کرتے، مولائیت کی فضیلت ملنے پر مبارکبادیں دیتے نظر آتے ہیں۔
    دیکھیے : امام الحاکم المستدرک : جلد 3، صفحہ 118، حدیث 4577،
    جامع ترمذی، ابواب المناقب، جلد 5، صفحہ 632، 633، حدیث 3712، 3713،
    امام نسائی ، السنن الکبریٰ، جلد 5، صفحہ 45، 130، حدیث 8148، 8464،


    اگر کسی مسلمان کو اوپر دیے گئے سارے صحابہ کرام، رضوان اللہ عنھم، آئمہ و محدثین عظام رحم اللہ علیھم کے ایمان پر ایمان ہے تو پھر اسی عقیدے کے مطابق فضیلت و عظمتِ اہلبیت اطہار، شانِ مولائیتِ علی کو دل سے ماننا پڑے گا وگرنہ ایمان خالی دعوے اور نعرے ہی رہ جائے گا۔

    اس سے آگے چلیے ، امام شافعی :ra: جب اہلبیت اطہار کی محبت کا اظہار کرتے تو خارجی ان پر بھی شیعہ ہونے کا الزام لگایا۔ امام مالک :ra: کو محبتِ اہلبیت رضوان اللہ عنھم کی وجہ سے شیعہ ہونے کی خارجی تہمت کا سامنا کرنا پڑا ۔ حتی کہ امام اعظم ابوحنیفہ :ra: پر بھی خارجی فتنہ پروروں نے شیعہ ہونے کا الزام لگایا۔
    اور امام المحدثین امام نسائی :ra: تو شہیدِ محبتِ اہلبیت ہوئے۔ ان کے خلاف بھی اُس وقت کے دشمنانِ اہلبیت یعنی خارجیوں نے شیعہ ہونے کا الزام لگایا۔ آپ منبر پر کھڑے ہوکر مناقبِ علی و اہلبیت رضوان اللہ عنہم بیان کررہے تھے کہ خارجیوں نے آپ پر حملہ کرکے شہید کردیا۔

    حقیقت یہ ہے کہ ۔۔۔
    گستاخانِ رسول :saw: ، دشمنانِ اہلبیت اطہار اور دشمنانِ دین یعنی خارجی ٹولے نے ہمیشہ سے ہر اس امام، محدث، عالم دین، یا عام مومن جو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و ادب دل میں‌بسائے، اہلبیت اطہار رضوان اللہ علیھم کی محبت و ادب اور حضرت مولا علی (رض) کے ساتھ محبت و ادب و تعظیم پر ایمان رکھتا ہو پر شیعہ ہونے یا شیعہ سے متاثر ہونے کا الزام لگایا ہے۔

    اللہ تعالی ہم سب کو گستاخانہ خارجی فتنے سے محفوظ رکھے جس نے آخر وقت میں دجال کی معیت میں لشکرِ خلاف کھڑے ہونا ہے۔ (حدیث پاک)
    اور[glow=red:8bsohcgz]ہمیں محبت، اتباع، ادب و تعظیمِ رسول :saw: ، محبتِ علی و اہلبیت اطہار اور تعظیم و تکریمِ صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم والا ایمان عطا فرمائے۔
    آمین بحق سیدی و سید الانبیا، جدّ الحسن والحسین سیدنا محمد مصطفی :saw:[/glow:8bsohcgz]
     
  24. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    سیف۔۔ اقتباس
    السلام علیکم !
    سب سے پہلے تو نعیم صاحب کا تیر بہدف جواب بہت پسند آیا۔
    جناب سیف صاحب کے لیے محبانِ‌اہلبیت اطہار آئمہ حدیث و مورخین و راویوں سمیت عظیم علمائے دین پر "شیعہ " ہونے کا الزام لگانا بہت آسان تھا لیکن ان عظیم آئمہ و سکالرز کے شیعہ ہونے کا ثبوت اکٹھا کرنا دشوار ہو رہا ہے ۔

    حتی کہ سیف صاحب نے اور مجیب منصور صاحب نے ڈاکٹر طاہر القادری کے دفاعِ شانِ علی (رض) کے خطاب پر تبصرہ فرماتے ہوئے بھی بڑی آسانی سے "شیعہ سے متاثر" ہونے کا الزام لگایا تھا ۔
    جبکہ ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب سن کر انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی ساری گفتگو قرآن مجید و صحاح ستہ اور دیگر اہلسنت والجماعت کی کتبِ احادیث تک محدود رہی۔ نہ تو انہوں نے نہ ہی کسی شیعہ مورخ کی کتاب کھولی، نہ ہی کوئی اور حوالہ ۔۔۔ صرف قرآن مجید اور اسکے بعد، امام بخاری، امام مسلم، امام ترمذی، امام نسائی، امام ابوداؤد، امام طبرانی، امام حاکم ، امام احمد بن حنبل جیسے ثقہ آئمہ اہلسنت والجماعت کی کتب تک گفتگو کو محدود رکھا۔

    جہاں تک آئمہء اسلام، زعمائے اہلسنت والجماعت اور محبانِ اہلبیت اطہار پر " شیعہ" ہونے والی بات کا سوال ہے تو اس کے لیے مندرجہ ذیل کلپ سننے سے کافی اشکالات رفع ہوجاتے ہیں۔ اور محبانِ علی :rda: پر شیعیت کا الزام لگانے والے خارجی فتنے کی حقیقت بےنقاب ہوجاتی ہے۔

    [youtube:16czsjv7]http://www.youtube.com/watch?v=VuVRQKZmoZk[/youtube:16czsjv7]​

    ثابت ہوتا ہے کہ کسی بھی اہلسنت والجماعت مسلمان پر محض محبِ علی اور محبتِ اہلبیت اطہار رضوان اللہ عنہم کی وجہ سے شیعہ ہونے کا الزام لگانا " خارجی فتنہ " ہے۔
    مع السلام
     
  25. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کی یہ ساری باتیں درست ہیں اور ان سے کبھی کسی نے انکار نہیں کیا چنانچہ اپنی بات کی دلیل میں ان کو نقل کرنا اس وقت درست ہوتا جب کوئی ان سے انکار کرتا۔

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فضلیت، عظمت، اور بلند شان سے جو بھی کوئی انکار تو کجا شبہ بھی کرتا ہے تو وہ مسلمان نہیں ہو سکتا۔

    عرض کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ان کی شان میں غلو کی روایات اہل تشیع کی پھیلائی ہوئی ہیں اور ہم اہل سنت بھی ان سے متاثر ہیں۔ مزید برآں یہ بھی دیکھنے کی بات ہے کہ جہاں بھی فقہ جعفریہ کی شان علی رضی اللہ عنہ کے حق میں روایات موجود ہیں وہاں حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی منقصت بھی موجود ہے ان میں سے منقصت والی باتیں حذف کر کے زیادہ تر باقی روایات جوں کی توں ہم نے بھی اپنا رکھی ہیں۔

    اگر ایسا نہ ہوتا تو دیگر صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور خاص طور پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شان میں اتنی روایات کا موجود نہ ہونا کیا معنی رکھتا ہے جبکہ ان کی فضیلت حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی طور کم نہیں۔ ان کے ادوار خلافت مسلمانوں کی عظمت کے سنہری ادوار ہیں جن میں آدھی دنیا تک مسلمانوں کی حکومت پھیل گئی تھی۔ موجودہ دنیا میں آج جتنے بھی انتظامی اصول، عسکری درجہ بندیاں اور عہدوں کی تقسیم و ذمہ داریاں اور دیگر شہری اصلاحات رائج ہیں وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی اعلی ترین صلاحیتوں کی مرہون منت ہیں اور ان ہی کے قائم کردہ اصولوں پر چل رہی ہیں۔

    باقی آپ خود بہتر اور مجھ سے زیادہ جانتے ہیں۔
     
  26. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    وسیم بھائی

    آپ کو نعیم بھائی کا جواب پسند آیا شکریہ لیکن تیر بہدف جواب کا میں نے آج ہی سنا ہے اس سے پہلے تیر بہدف ادویات کا سن رکھا تھا۔

    نعیم بھائی نے جو چور ثبوت والی بات فرمائی ہے میں نے اس کا جواب نہیں دیا کیونکہ یہ مثال میری بات پر صادق اس لیے نہیں آتی کہ میں نے کسی پر الزام نہیں لگایا البتہ میں اس بات کو اچھی طرح جانتا ہوں اور آپ سب لوگ بھی بہت عمدگی سے جانتے ہیں کہ اسلامی تاریخ کے زیادہ ترمورخین اہل تشیع تھے اور یہ بات کسی ثبوت کی محتاج نہیں ہے۔

    ویسے بھی مورخین کی جو فہرست میں نے ادھر ادھر سے جمع کر کے نقل کی ہے اس میں بھی آپ کو میری بات کے شواہد مل سکتے ہیں۔ نعیم بھائی بخوبی جانتے ہیں کہ ان میں سے کون کیا ہے اس کے لیے میری تصدیق یا نشاندہی کی ضرورت نہیں۔

    اور آپ نے جو یہ فرمایا ہے کہ جناب سیف صاحب کے لیے محبانِ‌اہلبیت اطہار آئمہ حدیث و مورخین و راویوں سمیت عظیم علمائے دین پر "شیعہ " ہونے کا الزام لگانا بہت آسان تھا لیکن ان عظیم آئمہ و سکالرز کے شیعہ ہونے کا ثبوت اکٹھا کرنا دشوار ہو رہا ہے ۔ ایسی ہرگز کوئی بات نہیں اور آپ کے اس دعوے کو باآسانی اور بری طرح جھٹلایا جا سکتا ہے لیکن بہتر یہ ہو گا کہ اس کے لیے آپ خود کسی دوسرے ماخذ سے رجوع کریں میری بات آپ کو شاید تسلیم نہ ہو۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سیف صاحب۔
    آپ بنا مجھے جانے اور بنا مجھ سے دریافت کیے اور بنا کسی تصدیق کے ایک بار پھر بہت بڑی بات مجھ سے منسوب کررہے ہیں ۔ جو کہ دینی و اخلاقی لحاظ سے قطعاً نامناسب ہے۔ اگر آپ کو کسی بات کا جواب نہیں آتا تو آپ کو اللہ تعالی کا واسطہ وہاں خاموش ہوجایا کریں ۔ بحث برائے بحث اور بات کو "کچی لسی" کی طرح بڑھا کر لوگوں‌کی اصل توجہ لڑی کو اصل موضوع سے ہٹانے کے فن کے ہم قائل ہوگئے ہیں لیکن خدارا اس فورم کی حالت پر رحم فرمائیے۔
    آپ نے ہماری اردو کے اسلامی سیکشن میں جتنا زور، جتنی تگ و دو اور محنت " اپنی ذات کے دفاع" اپنے "غیرجانبدارانہ عقیدے کے دفاع" اور بےحوالہ بحث مباحثے میں لگائی ہے۔ اس سے آدھی محنت اگر واقعی علمی انداز میں گفتگو کرنے میں لگاتے تو شاید ہم سب کا بھلا ہوجاتا۔

    اب آپ یقیناً پھر اپنی ذات مقدسہ کا دفاع کرنے بیٹھ جائیں گے کیونکہ فراغتِ وقت اور انٹرنیٹ کی سہولت تو آپکے پاس ہے ہی۔ اور پھر پوری دنیا کو اپنے "مطالعے" کے زور سے اور بےدلیل و بےحوالہ گفتگو سے اصل موحد بھی تو بناناہے۔
    تو پھر شروع ہوجائیے۔ بسم اللہ
     
  28. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نعیم بھائی
    عرض کر چکا ہوں کہ مجھے اس فہرست میں سے شیعہ مورخین کا علم نہیں ہے۔ میں آپ کو اپنے سے زیادہ با علم سمجھتا ہوں اور اسی کی تعریف کی تھی اس میں کوئی غیر اخلاقی بات نہیں ہے آپ ہر بات کو منفی انداز میں سمجھنے کے عادی ہیں اسی لیے تعریف کو بھی بد اخلاقی گردانتے ہیں۔

    آپ کو اللہ کے واسطے دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ مجھے جس بات کا علم نہیں ہوتا اسے میں ہرگز نہیں چھپاتا نہ ہی میں بحث برائے بحث کرتا ہوں اور نہ ہی کبھی بات کو "کچی لسی" کی طرح بڑھا کر لوگوں‌ کی اصل توجہ اصل موضوع سے ہٹانے کا فن جانتا ہوں آپ خواہ مخواہ اس کے قائل نہ ہوں اس فورم کی حالت جو ہے سو ہے اور آپ جیسے بھائی اس فورم کی شان ہیں میں کس شمار و قطار میں ہوں جو آپ مجھے اس پر رحم "فرمانے" کا کہہ رہے ہیں۔

    اپنی اس سوچ پر بھی دینی و اخلاقی لحاظ سے مناسبت یا غیر مناسبت کا سوچیئے گا۔

    آپ کے یہ الفاظ "اب آپ یقیناً پھر اپنی ذات مقدسہ کا دفاع کرنے بیٹھ جائیں گے کیونکہ فراغتِ وقت اور انٹرنیٹ کی سہولت تو آپکے پاس ہے ہی۔ اور پھر پوری دنیا کو اپنے "مطالعے" کے زور سے اور بےدلیل و بےحوالہ گفتگو سے اصل موحد بھی تو بناناہے۔ " آپ کی مثبت سوچ اور محبت و بھائی چارے کی فضا کے غماز ہیں جس کا آپ کسی دوسری پوسٹ میں ذکر کر چکے ہیں۔ اگر آپ کی یہی مثبت سوچ اور محبت ہے تو دوسرے جذبات کا نام بدل دیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں