1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏20 دسمبر 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حضرت عثمان غنی :rda: نے فرمایا



    تعجب ھے اس پر جو موت کو حق جانتا ھے اور پھر ہنستا ھے
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    تعجب ھے اس پر جو دنیا کو فانی جانتا ھے اور پھر اس کی رغبت رکھتا ھے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ

    اچھا سلسلہ ہے خوشی جی

    اللہ آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ حسن جی بہت شکریہ
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    تعجب ھے اس پر جو تقدیر کو پہچانتا ھے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ھے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    زبان کی لغزش قدموں کی لغزش سے زیادہ خطرناک ھے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    اگر آنکھیں روشن ہوں تو ہر روز روزِ حشر ھے
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    تعجب ھے اس پر کو دنیا کو فانی جانتا ھے اور تقدیر کو پہچانتا ھے اور پھر جانے والی چیز کا غم کرتا ھے ، تعجب ھے اس پر جو جزا سزا دوزخ بہشت کو برحق مانتا ھے اور پھر گناہ کرتا ھے تعجب ھے اس پر جو اللہ کو حق جانتا ھےاور پھر غیروں کا ذکر کرتا ھےاور ان پر بھروسہ کرتا ھے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    تعجب ھے اس پہ جو دوزخ کو حق جانتا ھے پھر بھی گناہ کرتا ھے
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    بعض اوقات جرم معاف کرنا مجرم کو زیادہ خطرناک بنا دیتا ھے
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    زندگی کا کوئی مقصد بنا لو پھر اپنی ساری طاقت اُس کے حصول پر لگا دو تم ضرور کامیاب ہو جاؤ گے
     
  18. حسین
    آف لائن

    حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2010
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    اے انسان اللہ تعالی نے تجھے اپنے لیے پید اکیا ھے اور تو دوسروں کا ہونا چاھتا ھے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جو شخص مصیبت کے وقت اول اپنی تدبیروں اور پھر خلق خدا کی امداد سے عاجز آ کر خدا تعالی کی جانب رجوع کرتا ھے خدا تعالی بھی اس کی طرف سے منہ پھیر لیتا ھے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اقوال

    محب اللہ کو تنہائی محبوب ہوتی ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں