1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا(۵)

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏4 فروری 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:

    [highlight=#FFFF40:29ccqfn1]نام ونسب[/highlight:29ccqfn1]
    زینب نام تھا سلسلہ نسب اس طرح ہے
    زینب بنت خزیمہ بن عبداللہ بن عمر بن عبدمناف بن ہلال بن عامربن صعصعہ
    چونکہ فقراء ومساکین کونہایت فیاضی کے ساتھ کھانا کھلایاکرتی تھیں اس لیے اسلام سے پہلے ہی ام المساکین کی کنیت سے مشہور ہوگئیں تھیں
    [highlight=#FFBFFF:29ccqfn1]نکاح[/highlight:29ccqfn1]
    آپ کا پہلا نکاح حضرت عبداللہ بن جحش سے ہواتھا۔جب وہ جنگ احد میں شہید ہوگئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے نکاح کرلیا اور ان سے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کرنے کے بعد نکاح کیا تھا
    نکاح کے بعد صرف دویاتین مہینے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رہنے پائیں تھیں کہ آپ کا انتقال ہوگیا
    [highlight=#FF40FF:29ccqfn1]وفات[/highlight:29ccqfn1]
    سیرت اور تاریخ لکھنے والوں میں سب ہی کا اس پر اتفاق ہے کہ آپ
    صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے بعد صرف یہی ایک بی بی تھیں جنھوں نے وفات پائی اور جب وفات پائی تو عمر مبارک 30 سال تھی،آپ رضی اللہ عنہا کو جنۃ البقیع میں دفن کیا گیا(کتب تواریخ وغیرہ میںان کے اتنے ہی حالات معلوم ہوسکے ہیں)
    (اصابہ ج ۸ ص،۹۴ استیعاب)
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جزاک اللہ بھائی مجیب منصور صاحب۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔مجیب منصور بھائی
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :flor:
    دونوں بھن بھائی
    کا بہت شکریہ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ مجیب جی اچھا سلسلہ ھے یہ جزاک اللہ
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ بڑھانے کا شکریہ۔خوشی بھنا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں