1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏20 دسمبر 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    انسان ضعیف ھے ، تعجب ھے کہ وہ کیونکر خدائے قوی کی نافرمانی کرتا ھے۔
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جس پہ نصیحت اثر نہ کرے وہ جان لے کہ اس کا دل ایمان سے خالی ھے
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    بے شک !!!!
     
  4. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ !
    اللہ تعالیٰ آپ کی نیکیاں قبول کریں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ ،
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    عبادت ایک پیشہ ھے ، دوکان اس کی خلوت ھے راس المال اس کا تقوی ھے اور نفع جنت ھے
     
  7. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ آپی جی
     
  8. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک‌اللہ،،،،
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    مصیبت میں صبر کرنا سخت ھے مگر صبر کے ثواب کو ضائع نہ ہونا دینا سخت تر ھے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    زمانہ کی گردش اگرچہ عجیب امر ھے لیکن اس سے غفلت عجیب تر ھے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    وہ شخص نہایت بدبخت ہے جو خود تو مر جائے ، مگر اس کا (جاری کردہ) گناہ نہ مرے۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    ۔۔ چوری اور خیانت سے بچو یہ افلاس پیدا کرتے ہیں ۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    ۔۔ زبان کو شکوے سے روک لے ، خوشی عطا ہوگی ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    ۔۔ عامۃ الناس کے لیے 100 میں سے اڑھائی درہم زکوۃ ہے ، لیکن صدیقین کی زکوۃ سارا مال صدقہ کردینا ہے۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    ۔۔ ہر چیز کے اجر کا (مقدار میں) ایک اندازہ ہے سوائے صبر کے کہ صبر کا اجر بےحساب ہے
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    ۔۔ کاش میں کسی (سچے)‌ مومن کے سینے کا ایک بال ہی ہوتا ۔
     
اس صفحے کو مشتہر کریں