1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏20 دسمبر 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حضرت ابو بکر صدیق :rda: نے فرمایا

    صدقہ فقیر کے سامنے عاجزی سے باادب پیش کر، کیونکہ خوشدلی سے صدقہ دنیا قبولیت کا نشان ھے
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    گناہ سے توبہ کرنا واجب ھے مگر گناہ سے بچنا واجب تر ھے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ

    اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    مجھے نئے کپڑوں میں دفن نہ کیا جائے ! کیونکہ نئے کپڑوں کے زیادہ مستحق وہ ھیں جو زندہ اور برہنہ ھیں
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  7. اصغر سعید
    آف لائن

    اصغر سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏18 دسمبر 2009
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    آپ نے فرمایا میرے لے اللہ اور اس کا رسولﷺ ھی کافی ھے
     
  8. اصغر سعید
    آف لائن

    اصغر سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏18 دسمبر 2009
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    اپ مردوں میں سب سےپہلے انساں ہیں جنہوں نےاسلام قبول کیا
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    پرہیز کرو پرہیز نفع دیتا ھے عمل کرو عمل قبول کیا جاتا ھے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    اس دن پر آنسو بہا جو تیری عمر سے کم ہو گیا اور اس میں نیکی نہ تھی
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    تمہیں اس دن پر رونا چاھیئے جو تم نے نیکی کے بغیر گزار دیا
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر

    اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطاء‌فرمائے آمین
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    کسی عورت یا بچے یا اپاہج کو قتل مت کرنا
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  16. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جو اللہ کے کاموں‌میں‌لگ جاتا ہے اللہ اس کے کاموں‌میں لگ جاتا ہے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    میوہ دار درخت کو مت کاٹنا
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    فضول خر چی کرنا نہ ہی بخل ،
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    انسان خود عظیم نہیں ہوتا بلکہ اُس کا کردار عظیم ہوتا ہے
     
  23. حسین
    آف لائن

    حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2010
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    رسول اللہ نے فرمایا :
    میرے بعد (حضرت) ابو بکر (رضی اللہ عنہ) اور (حضرت) عمر (رضی اللہ عنہ) کی اقتداء کرنا ۔

    ترمذی
    كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
    باب : في مناقب ابي بكر وعمر رضى الله عنهما كليهما
     
  24. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاکم اللہ۔بہترین ایمانی،روحانی اور عملی سلسلہ ہے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ ،
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جہادِ کفار جہاد اصغر ھے اور جہاد ِنفس جہادِ اکبر
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جزاک اللہ خیر
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    جو اللہ کے کاموں میں لگ جاتا ھے اللہ تعالی اس کے کاموں میں لگ جاتا ھے ۔
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے اقوال

    سبحان اللہ

    جزاک اللہ خیر
     
اس صفحے کو مشتہر کریں