1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن علی کا سپیشل کرکٹ فین کے ساتھ شغل میلہ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    حسن علی کا سپیشل کرکٹ فین کے ساتھ شغل میلہ
    upload_2019-9-1_3-32-1.jpeg
    کرکٹر حسن علی کا قذافی سٹیڈیم سپیشل کرکٹ فین کے ساتھ شغل میلہ،کرکٹر حسن علی نے اپنے فین کیساتھ جنریٹر چلانے کا ایکشن بھی کیا
    لاہور(سپورٹس رپورٹر)کرکٹر حسن علی کا قذافی سٹیڈیم سپیشل کرکٹ فین کے ساتھ شغل میلہ،کرکٹر حسن علی نے اپنے فین کیساتھ جنریٹر چلانے کا ایکشن بھی کیا جبکہ دوسری جانب قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف شائقین کرکٹ کے ساتھ گھل مل گئیں ۔حسن علی اور بسمہ معروف کیساتھ شائقین کرکٹ نے سیلفیاں بھی بنوائیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں