1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏30 اپریل 2009۔

  1. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    السلام علیکم !
    حسن بھائی اور باقی سب کی خدمت میں عرض ہے۔
    اس شعر کا دوسرا مصرع کیا ہے؟
    "ہم ہوئے کافر تو وہ کافر مسلماں ہو گیے"
     
  2. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    آپ کی پسند کی شاعری اچھی ہے شکریہ:a191:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    پسندیدگی کا شکریہ :222:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    کافی دیر بعد آپ دوستوں کی نظر کچھ اشعار

    اِک چہرہ جو میرے خواب سجا دیتا ہے
    مجھ کو میرے ہی خیالوں میں صدا دیتا ہے

    وہ میرا کون ہے معلوم نہیں ہے لیکن
    جب بھی ملتا ہے پہلو میں جگہ دیتا ہے

    میں جو اندر سے کبھی ٹوٹ کے بکھروں
    وہ مجھ کو تھامنے کیلئے ہاتھ بڑھا دیتا ہے

    میں جو تنہا کبھی چھپکے سے رونا چاہوں
    تو دل کے دروازے کی زنجیر ہلا دیتا ہے

    اُسکی قربت میں ہے کیا بات ناجانے محسن
    اِک لمحے کے لئے صدیوں کو بھلا دیتا ہے
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    مقروض کے بکھرے ہوئے حالات کی مانند
    مجبور کے ہونٹوں پہ سوالات کی مانند

    دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے
    سیلاب میں برباد مکانات کی مانند

    میں اُن میں بٹھکتے ہوئے جگنو کی طرح ہوں
    اُس شخص کی آنکھیں ہیں کسی رات کی مانند

    دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے
    غم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانند

    اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اُس کا
    جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند

    کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش
    معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند

    اُس شخص سے میرا ملنا مکمن ہی نہیں ہے
    میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بہت عمدہ حسن بھائی شیئر کرتے رہا کریں۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    حسن رضا بھائی ۔ آپکا ذوق اچھا ہے۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بلال بھائی نعیم بھائی آپ کی پسندیدگی کا شکریہ :dilphool:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    برسوں کی چاہت کو ایک پل میں بدلتے دیکھا ہے ہم نے
    ٹوٹ کر چاہنے والوں کو بات سے مکرتے دیکھا ہے ہم نے

    ناز کرتے تھے جو اپنی وفاؤں پر
    اُنہی کو بے وفائی کرتے دیکھا ہے ہم نے

    کیسے سجا لیں سپنے اپنی اداس آنکھوں میں
    ہر خواب کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے ہم نے

    کرتے تھے جو وعدہ ہمیشہ ساتھ چلنے کا
    پھر اُنہی کو راستہ بدلتے دیکھا ہے ہم نے

    اعتبار نہ رہا کسی پر بھی کیا کریں
    اس اعتبار کو کئی بار مرتے دیکھا ہے ہم نے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بہت خوب حسن بھائی
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    منور بھائی پسندیدگی کا شکریہ :222:
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بہت خوب حسن بھائی بہت اچھا انتخاب ہے۔

    کیسے سجا لیں سپنے اپنی اداس آنکھوں میں
    ہر خواب کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے ہم نے

    یہ شعر بہت اچھا لگا۔
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بلال بھائی پسندیدگی کا شکریہ آپ کا ذوق اعلی ہے جو میری پسند پڑھتے ہیں :237:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    یوں تو عشق مین بہت دور نکل جاتے ہیں لوگ
    بچھڑتے ہیں پرانے تو نئے مل جاتے ہیں لوگ

    کبھی دریا سے بھی نہیں ہوتے ہیں سیراب
    اور کبھی شبنم سے بھی بہہ جاتے ہیں لوگ

    تم صدیوں کی بات کرتے ہو فراز
    یہاں لمحوں میں بدل جاتے ہیں لوگ
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    ہاہاہاہاہا بہت خوب حسن میاں۔ یہ آپ اپنی تعریف کر رہے ہیں کہ میری؟
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    نہ تو اپنی کر رہا ہوں نہ آپکی میں تو ذوق کی تعریف کر رہا ہوں :hasna:

    اچھا یہاں گپ شپ نہیں کرنی شاعری پڑھیں فراز کا کلام شیئر کیا ہے :237:
     
  17. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    تم سردیوں کی بار کرتے ہو فراز
    یہاں لمحوں میں بدل جاتے ہیں لوگ


    کلام اچھا ہے لیکن جہاں تک میرا خیال ہے یہا ں سردیوں کی جگہ صدیوں ہے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    منور بھائی پسندیدگی کا شکریہ :222:

    غلطی درست کروانے کا شکریہ
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    ہمیں غم نہیں ہے غم زندگی کا
    ہمیں تو غم ہے بس اس زندگی کا

    یوں تو خوشیوں کی ہمیں چاہ نہیں
    پر شوق بھی کہاں ہے ان دکھوں کا

    جس کے لیے لکھی گئی ہو اگر وہی نہ پڑھے
    تو اچھی ہو یا بری،کیا فائدہ ایسی تحریر کا

    ان دنیاوی تعالقات کی ضرورت کیوں کر ہو
    جب رشتہ جڑا ہو ایک دل سے دوسرے دل کا

    ہم نہیں مانگیں گے اپنے صبر کا صلہ
    ہمیں تو انتظار رہے گا قیامت کے آنے کا

    ہر موڑ پر چلی آتی ہے ہمدردی جتانے
    اے دنیا ہمیں تو بس شوق ہے تنہا رہنے کا

    اگر پیار ہے تو کبھی احساس بھی دلائیں
    ہم بےبس ہیں،کیسے یقین کر لیں آپ کی محبت کا

    جو دسترس میں نہ ہو تو خواہش بھی نہیں کرتے
    کیا کہنا ہم جیسے خود پسند لوگوں کا
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    میری تصویر میں رنگ اور کسی کا تو نہیں
    گھیر لیں مجھ کو سب آنکھیں ، میں تماشا تو نہیں

    زندگی تجھ سے ہر اک سانس پہ سمجھوتا کروں
    شوق جینے کا ہے مجھ کو ، مگر اتنا تو نہیں

    روح کو درد ملا ، درد کو آنکھیں نہ ملیں
    تجھ کو محسوس کیا ہے ، تجھے دیکھا تو نہیں

    سوچتے سوچتے دل ڈوبنےلگتا ہے مرا
    ذہن کی تہ میں مظفر کوئی دریا تو نہیں​
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بہت خوب حسن بھیا
    بہت اعلی کلیکشن ہے۔
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    بلال بھائی پسندیدگی کا شکریہ :222:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    کوئی تو ہو رخ ہستی سنوارنے والا
    دلوں میں پھر سے محبت ابھارنے والا

    یہ بات طے ہے کہ اپنا ہی تھا وہ جو بھی تھا
    ہماری پیٹھ میں خنجر اتارنے والا

    یہ اور بات ہے کہ قسمت نے ساتھ ہی نہ دیا
    وگرنہ جیتنے آیا تھا ہارنے والا

    تُو اس کے صبر و تحمل کا اعتراف تو کر
    تیرے بغیر یہ موسم گزارنے والا

    قمر جو زمیں کا دیکھا تو شرمسار ہوا
    وہ آسمان پہ شیخی بگھارنے والا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عابد خان
    آف لائن

    عابد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مارچ 2007
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    واہ واہ، مزہ آگیا۔ آپ تو چھا گئے۔:87:
     
  25. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    :170: :170: :170: :170:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    عابد بھائی پسندیدگی کا شکریہ :dilphool: :222:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    نور محمد جی خیریت ہے چار چار فون رکھے ہوئے ہیں :139: :143:
     
  28. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    :a180:۔۔۔۔واہ
     
  29. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    حسن رضا جی بہت اچھی شاعری شیئر کی آپ نے۔
    امید ہے سلسلہ جاری رکھیں گے۔
    شکریہ
     
  30. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: حسن رضا کی پسندیدہ شاعری

    حسن رضا جی زبردست شاعری شئیر کر رہے ہو جاری رکھو ۔
    مگراوپر یہ کیا ؟؟؟ اگر جوابات شروع ہوئے تو لڑی کی خیر نہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں