1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسن تھا سو غرور تک پہنچا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید علی رضوی, ‏24 اکتوبر 2018۔

  1. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    حسن تھا سو غرور تک پہنچا
    پیار سن شعور تک پہنچا
    میں نے بھی عشق کر لیا لیکن
    دل مرا کب فتور تک پہنچا
    شہر کی غلطیاں ہو گئیں بالغ
    مسئلہ دور دور تک پہنچا
    بھیڑیا تھا وہ اک ہوس زادہ
    نا بلد تھا قبور تک پہنچا
    کور دل کو عبث ہے بینائی
    کور دل کے دجور تک پہنچا
    -----------------------------
    سید علی رضوی
    ابو لویزا علی
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    وااہ کیا کہنے
    عمدہ غزل ہے۔۔
    یہ مصرع "شہر کی غلطیاں ہو گئیں بالغ" دوبارہ دیکھ لیں ۔۔۔ لفظ "غلطیاں" کی تقطیع غ پر زبر، ل پر زبر آتا ہے ل پر جذم نہیں آئے گا۔۔۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت عمدہ
     
  4. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    جی یہاں وزن خراب ہوگیا ہے جانتا ہوں پر ٹھیک نہ کرسکا گر ہو سکے تو رہنمائی فرمائیں
    بہت شکریہ
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایک ناقص رائے دینے کی جسارت کر رہی ہوں امید ہے کہ غلط ہونے پر برا نہیں مانیں گے
    "ہر خطا شہر کی ہوئی بالغ"
    بحر میں درست بیٹھ سکتی ہے شاید
    اور
    پیار سن لوشعور تک پہنچا
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ درست کردیا
    مگر دوسرا مصرع نون مشدد اور شعور کے ساتھ اضافت رکھتا ہے
    یعنی وہ یوں ہوگا

    پیار سن نے شعور تک پہنچا
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    سید علی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    وااہ وااہ وااہ وااہ وااہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں