1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسرت سے کھُلے گا نہ حکایت سے کھُلے گا ۔مقصود علی شاہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حسرت سے کھُلے گا نہ حکایت سے کھُلے گا
    یہ بابِ اثر صیغۂ مدحت سے کھُلے گا

    ممکن نہیں حرفوں کے تناظر سے وہ اُبھرے
    وہ اسمِ کرم موجۂ نکہت سے کھُلے گا

    دیکھیں گے ارَم جا کے مدینے کی گلی میں
    حیرت کا جہاں کوچۂ حیرت سے کھُلے گا

    معراج نے بخشے ہیں نئے رنگِ کرامت
    افلاک کا در آپ کی رفعت سے کھُلے گا

    ایقان کی تاثیر سے یہ بند ہُوا ہے
    اب آنکھ کا گھر لمعۂ طلعت سے کھُلے گا

    خاموش دھرے ہوں گے ریاضت کے وظیفے
    بخشش کا دریچہ تو شفاعت سے کھُلے گا

    یہ جو کفِ احساس میں ہے حرفِ تسلی
    اے جانِ کرم تیری عنایت سے کھُلے گا

    سُن خوابِ عقیدہ میں گھِری فکرِ مقفل
    یہ قُفل تو مفتاحِ محبت سے کھُلے گا

    رنگینئ دُنیا ہے ترے تلووں کا دھوون
    محشر کا سماں شوخئ قامت سے کھُلے گا

    امکان میں لانے کو تری نعت کا منظر
    حرفوں کا جہاں خامۂ نُدرت سے کھُلے گا

    سَو وہم میں اُلجھا ہُوا تدبیر کا رستہ
    مقصود یہ اب اسمِ کرامت سے کھُلے گا
    -----
    مقصود علی شاہ
    Maqsood Ali Shah
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں گے ارَم جا کے مدینے کی گلی میں
    حیرت کا جہاں کوچۂ حیرت سے کھُلے گا
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    معراج نے بخشے ہیں نئے رنگِ کرامت
    افلاک کا در آپ کی رفعت سے کھُلے گا​
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خاموش دھرے ہوں گے ریاضت کے وظیفے
    بخشش کا دریچہ تو شفاعت سے کھُلے گا
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو کفِ احساس میں ہے حرفِ تسلی
    اے جانِ کرم تیری عنایت سے کھُلے گا
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رنگینئ دُنیا ہے ترے تلووں کا دھوون
    محشر کا سماں شوخئ قامت سے کھُلے گا
     
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں