1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حسد کا ٹیسٹ

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏11 جون 2015۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ حسد کا شکار ہیں یا نہیں؟
    ایکسل شیٹ پر چند سوالات کا جواب دیں اور اپنا سکور معلوم کر کے دیکھیں کہ آپ حسد کا شکار ہیں یا نہیں



    بشکریہ: پروفیسر عقیل
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    رو شن ا ر ا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے کتنے مارکس لئے یہ کیسے معلوم ہوگا؟
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹل 10 سوال کئے گئے ہیں اور ان کے آگے ان کی آپشنز ہیں۔
    جن میں سے آپ نے اپنی طبعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے آپشن کو سلیکٹ کر کے 1 درج کرنا ہے۔
    یہ نہیں دیکھنا کہ ہمارا دین کیا کہتا ہے بلکہ یہ دیکھنا ہے کہ آپ کی طبعیت کا رجحان کس طرف ہے

    تمام سوالات کے جواب دینے کے بعد آپ کا ٹوٹل پیلے کلر کی پٹی میں ظاہر ہو رہا ہوگا
    اس کے بعد سکور کا اعشاریہ دیا ہوا ہے۔ اس میں دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کا اسکور کس درجہ میں ہے۔ سکور کے درجہ کے ساتھ ہی حسد کا درجہ بھی لکھا ہوا ہے
     
    ساجد حنیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ میرا ٹوٹل ہے زیرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ ہمارا اسکور بھی صفر ہے
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آہا مجھے 100 نمبر دئے ہیں
    خوشی مناؤں یا افسوس کروں۔ :soch:
     
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  9. ساجد حنیف
    آف لائن

    ساجد حنیف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اگست 2015
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    میرا اسکور 50 آیا ہے میں حسد کے کس درجے پر پہنچا :(
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ابتدائی درجہ ہے
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا بھی 0
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی۔سب میں جو بھی آپشن سلیکٹ کریں گے اس میں 1 لکھنا ہے؟
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ہر سوال کے آگے تین آپشنزدئے گئے ہیں
    آپ نے ان آپشنزمیں سے کسی ایک پر جو آپ کی شخصیت کے عین مطابق ہو اس کے آگے 1 لکھنا ہے
    یاد رہے کہ آپ کی شخصیت کے مطابق ہو نہ کہ تینوں آپشنز میں سے سب سے بہتر
    جیسے سوال نمبر ایک کے جواب میں سب سے بہتر آپشن تو پہلا ہی ہے۔ مگر ہم نے اس آپشن کا انتخاب کرنا ہے جو جواب ہمارے دل میں آئے گا
     
  14. اسلم شروانی
    آف لائن

    اسلم شروانی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2016
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں